نصف صدی سے ملک کو لوٹ کھسوٹ کر پوری دنیا میں اثاثے اور جائیدادیں بنانے والے جمہوریے اب حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ نیب کا قانون ان کے حق میں تبدیل کر دو اگر ایف اے ٹی ایف قانون میں حمایت چاہئے:
زیادہ تر چور ڈاکو مقامی طور پر مینوفیکچر ہوتے ہیں۔ ایک اسٹیل فاؤنڈری اور بمبینو سنیما سے سیاست میں آنے کے بعد ۵ بر اعظموں میں اثاثے اور جائیدادیں بنا لیتے ہیں۔ اور جب نیب ان آمدن سے زائد اثاثوں پر جواب طلبی کرے تو کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے۔
ڈاکٹر عمر سیف تو آج بھی حکومت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ان کی خدمات سنہرے حروف سے لکھی جا رہی ہیں۔
باقی ڈاکٹر سعید کے ساتھ ریٹائرڈ جسٹس ثاقب نثار نے اچھا سلوک نہیں کیا۔ البتہ اب وہ بھی باعزت بری ہو چکے ہیں
PKLI chief Dr Saeed vindicated by SC decision
تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا کبھی بھی الیکشن لڑنے پاکستان نہیں آئیں گے۔ مگر یہ مفرور چور ٹبر اگلے الیکشن سے قبل پاکستان میں موجود ہوگا۔ اور جب نیب بلائے گا تو پھر ملک چھوڑ کر بھاگ جائے گا۔
گوگل کی ریجنل ہیڈ اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن جیسے عالمی ادارے میں کام کرنے والے ماہر ڈاکٹر کو لوٹ مار کیلئے پاکستان جیسا غریب ملک ہی ملا تھا؟ یاد رہے کہ اکیلے گوگل کی سالانہ کمائی پورے پاکستانی بجٹ سے زیادہ ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کی نگرانی میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا مگر کپتان اور اس کی ٹیم پھر بھی نااہل ہے۔ اور وہ شوباز شریف جو لندن سے بھاگتا بھاگتا قوم کو کرونا وائرس سے بچانے آیا تھا ابھی تک عدالتوں سے اسی وائرس کے نام پر ریلیف مانگتا پھر رہا ہے۔
دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
دہری شہریت پر تنقید کی گئی جس پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، معاون خصوصی
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے دہری شہریت کے معاملے پر استعفی دے دیا۔...
میرا خیال تھا کہ ہارون رشید کا میٹر عمران خان کے وزیر اعظم بننے اور پھر اسے گھاس نہ ڈالنے پر گھوما ہے۔ لیکن اب پتا چلا ہے کہ اس کا میٹر تو پہلے سے ہی خراب تھا۔