نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب حاصل کلام کیا ہے کل کس کا میچ ہونے جا رہا ہے؟؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ تو بناتی ہی رہتی ہیں، لیکن آج سوچا ہمیں چائے پلانے کا شرف کیوں نہ بہن کو بھی بخش دینا چاہیے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے چائے نہ ملنے کی وجہ سے انسان ڈریکولا بھی بن سکتا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اچھا میرے لیے تو لے آئیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    گُلِ یاسمیں ایک کپ میرے لیے بھی لیتی آنا
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    میں نے سوچا میری بہن اتنی دور بیٹھی ہے اب وہاں تک کیسے پہنچایا جائے۔ پھر سوچا کیوں نہ اس ذمہ داری کا بوجھ خود ہی اٹھایا جائے
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ لیں جی۔۔۔۔۔۔ ہماری پیشن گوئی پھر کامیاب
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مجھے بتایا ہوتا، میں نے ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جن دوستوں کا مجھے علم ہے ایک تو فاخر رضا، ظہیر احمد ظہیر، عاطف ملک
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ریڈی۔۔۔۔۔ ون۔۔۔۔ ٹو۔۔۔۔۔ تھری۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ذرا لگائی بجھائی کریں بس سین تیار اور کیا :p
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    یہ بھی تو بتاو نا اس برق رفتاری میں کتنا فیصد حصہ اخروٹ کی بھتنی کا ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    شاکر صاحب دی کیا ہی بات ہے

    شاکر صاحب دی کیا ہی بات ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    نوا ہائے جگر سوز کی بات ہو رہی ہے بھئی جیسا کہ علامہ فرماتے ہیں ہیں ساز پہ موقوف نوا ہائے جگر سوز ڈھیلے ہوں اگر تار تو بے کار ہے مضراب
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    بس ذرا سا چھیڑنے کی دیر ہوتی ہے شعر تو خود بخود پھوٹنا شروع ہو جاتے ہیں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ”آواز میں ذرا رعب لا کر“ یہ کہنا بھول گئیں :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    عاطف بھائی ہم نے آپ کی شاعری کی کچھ جھلکیاں دیکھیں کچھ ڈرائنگ کے کارنامے دیکھے اور کیا کچھ آپ نے زنبیل میں چھپا رکھا ہے یعنی کہ کچھ اپنے مشاغل کے متعلق بتائیں
Top