وہ تو بارہا دیکھا لیکن فہد بھائی کے ماشاء اللہ علم کے سامنے عمر کا ہندسہ انتہائی چھوٹا لگتا ہے۔ اس لیے پوچھا
اللہ پاک فہد بھائی کے علم و عمل میں برکت فرمائے
بہت خوب، اچھا افسانہ ہے
میں اس قابل تو نہیں کہ تنقید کر سکوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ افسانہ کچھ تمہید اور کچھ بیچ میں مختصر کیا جانا چاہیے
محتاجی
گُلِ یاسمیں کیوں نہ ایک پوائنٹس کے لیے بھی لڑی بنائی جائے، جس میں ہر میچ کے بعد پوائنٹس درج کیے جائیں اور منتظمین سے کہا جائے کہ اس میں تبصرہ کرنے کی کسی کو اجازت نہ دی جائے
ویل پلیڈ فہد بھائی آپ نے میدان مار لیا، مبارک باد
آپ تو کب کے پہنچ چکے تھے، لیکن ایک بادشاہ کو ایسے گھیر رہے تھے جیسے مرغیوں کو گھیر گھار کر کے ڈربوں میں بند کیا جاتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شانے تو آپ نے سن رکھا ہو گا، لیکن کچھ اردو دانوں کا کہنا ہے کہ یہ "شانے" نہیں بلکہ "خانے" ہوتا ہے
چاروں خانے چِت لفظ کے معانی | چاروں خانے چِت - Urdu meaning | Rekhta Dictionary