نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    یہ آپ نے بنایا ہے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    ایک تحریر میری بھی

    ماشاء اللہ اچھی تحریر ہے، بہت خوب
  3. محمد عبدالرؤوف

    امید

    بہت خوب وسیم بھائی بہترین انداز اور سبق آموز تحریر ”اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ“
  4. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میرا ایک حقیرانہ سا مشاہدہ یہ ہے کہ آدمی وسائل کی کمی کی وجہ سے اتنا نہیں بگڑتا جتنا کہ امتیازی سلوک سے
  5. محمد عبدالرؤوف

    ابھی نہیں بتانے کا۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی نہیں بتانے کا۔۔۔۔۔۔۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    بہت شکریہ، سلامت رہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    آپ نے بہت درست فرمایا لیکن میں نے محض کہانی سنانے کی کوشش ہرگز نہیں کی ہاں مگر معاشرے کو اس کی ذمہ داری کا احساس دلانے کی کوشش ضرور کی ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    آپ کی توجہ اور تأثرات کا بہت شکریہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    یقیناً تحریر سے اگر کچھ حاصل نہ ہو تو وقت کا ضیاع ہی ہو گا۔ اس تحریر کی مثال یوں لیجیے جیسے ہمیں صاحبانِ علم روزے کی بہت سے فضائل و اہمیت میں ایک یہ بھی بتاتے ہیں کہ اس سے روزے دار کو کسی کی بھوک کو محسوس کرنے کا موقع بھی میسر آتا ہے جس سے کسی بھوکے کو کھانا کھلانے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے، اس...
  10. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میری بات کو جواب الجواب نہ سمجھیے گا میری To-do لسٹ میں بھان متی سرِ فہرست ہے لیکن کئی دنوں سے وہ فرصت کے لمحے جس میں ذہن بھی مائل ہو، نہیں مل رہے۔ ورنہ اپنے خیالات کا اظہار ضرور کر دیتا
  11. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    سلامت رہیں، حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ
  12. محمد عبدالرؤوف

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    مسئلہ تو عمران بھائی بتائیں گے، ہم نے تو ایک لطیفہ فارورڈ کر دیا :):):)
  13. محمد عبدالرؤوف

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    نہیں عمران بھائی۔۔۔۔ کچھ سابقہ حالات و واقعات ذہن میں آتے ہیں تو لڑائی کا خیال ترک کرنا پڑتا ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    ہممممم۔۔۔۔۔ تو یہ راز کی بات ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    جی پہلے سے بہت بہتر ہو گیا، آپ کی توجہ کا بہت بہت شکریہ
  16. محمد عبدالرؤوف

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    کیوں نہ آپ کو محفل میں ہونے والی املائی اغلاط پکڑنے کی ڈیوٹی سونپ دی جائے
  17. محمد عبدالرؤوف

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    لیں جی۔۔۔۔۔ باؤنسر بال پر چھکا لگا دیا گیا
Top