آپ نے تصور کہاں سے اخذ کیا ہے؟
ہمیں بھی بتائیں، ہم بھی آپ کے اور جاسم بھائی جو ہر سنجیدہ بات پر پُرمزاح کی ریٹنگ عنایت فرماتے ہیں کے ماخذ سے استفادہ کریں
میرے خیال میں دو یا تین ٹیمیں بنا لی جائیں اگر دو ٹیمیں ہوں گی تو ایک دن چھوڑ کر ایک ٹیم کی باری آیا کرے گی اور تین ہوئیں تو دو دن چھوڑ کر
اس طرح کھلاڑی تازہ دم بھی رہیں گے اور مقابلے کی بھی اچھی فضا بنے گی