نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    انکلللللللللللللللللللللللللللللل بری بات :p
  2. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    پڑھنی ہے فنانس مجھے پر تم کو آنا مشکل ہے آتا ہے میتھس مجھے شعرکا آنا مشکل ہے گانا لکھنا مشکل ہوگا گانا اسے کیا مشکل ہے بس کر دین انکل اب مشکل ہے بس مشکل ہے کہا تو ہے کتنی بار شعرکہلوانا مجھ سے مشکل ہے :p
  3. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    :cautious:اپ نے پھر یاد کرا دیا نا انکل :cry:
  4. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    ویسے میں نے سسرال والے پڑھا تھا پہلے ;)
  5. عینی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    میں تو پری ہوں نا جن تو کوئی اور ہے نا :p
  6. عینی شاہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جی نہیں اچھی بات ہے کوئی مل کر رونا :cautious:
  7. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    رونی کھانی شاعری کرنا میرے لیے مشکل ہے جو مشکل ہے تو یہ شعر سمجھ میں آنا مشکل ہے ہماری غذا بن نہ سکیں شاعری سمجھنا ہی تو شکل ہے کچھ اور سکھائیں تو بات بنے شعر سننا سنانا ہی مشکل ہے :p
  8. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    کیون اتا اچھا نام رکھا ہے میں نے انیس بھائی کیوں چڑا رے ہیں آپ انھیں :nerd:
  9. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    یہ خیال بھائی ہیں ہی ہی ہی :bighug:
  10. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    ایک تو یہ مفید کی ریٹنگ کی مجھے سمجھ نہی آتی :nerd:اب اس میں مفید کیا تھا کیاٌ بھائی:p
  11. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    اوہ اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے :p
  12. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    مشکل ہے بڑا مشکل ہے ایسا کرنا عینی کا مشکل ہے پڑتا ہے کہنا سبکو انکل آپکو مگر کیا مشکل ہے ۔:p
  13. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    اووووئے کیپ سائلنس پلیز :pتم نے کچھ دیکھا سنا نہیں ہے :rollingonthefloor:
  14. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    سبکو السلام علیکم ۔۔۔سب کیسے ہیں ؟اچھے اچھے ہیں نا :)
  15. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    :rollingonthefloor: زبردست انکل :thumbsup:
  16. عینی شاہ

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    آج پہلی بار تم سے آنٹی کہلوانا اچھا لگ را ہے ۔۔۔مگر آپا جانی کے لیئے سب کچھ برداشت ہے مجھے :)اور زادا فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ پرمیشن صرف آج کے لیئے ہے:nerd:
  17. عینی شاہ

    جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں ۔

    جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں ۔
  18. عینی شاہ

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    اچھا چلو کہہ لو آج کا دن :)مگر وہاں سے آنٹی ریمو پلیز :) مجھے نہیں اچھا لگ را نا :cautious:
Top