نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    ایسی چماٹ پرنی ہے نا مجھے کہ بس ۔۔۔یہ ذرا احمد بھائی کو تو بلانا میری شاعری پڑھیں :rolleyes:
  2. عینی شاہ

    “Only in the darkness can you see the stars.”

    “Only in the darkness can you see the stars.”
  3. عینی شاہ

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    نوووووووووووووووووووووو میں تو اپنے بھائی جان کے ساتھ ہوں نا :(
  4. عینی شاہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جواب ملا ایک غریب فقیر :p
  5. عینی شاہ

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    کیا جواب بنتا ہے منصور بھائی :rolleyes: مجھے تو بتا دیں سچی میں انکو پتہ نہیں چلے گا :p
  6. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    محمداحمد بھائی۔۔۔۔۔۔میری شاعری پڑھیں ذرا :laughing:
  7. عینی شاہ

    بلاعنوان 2

    جی انکل مجھے بھی فیل ہوا تھا کہ آپ اکچئلی مقدس کی اداسی ہی دور کر رے ہیں اس لیئے تو آپکا ساتھ دیا تھا :)
  8. عینی شاہ

    چڑیوں کا باجرا

    :rollingonthefloor:
  9. عینی شاہ

    بلاعنوان 2

    آپ مذاق کر رے ہیں نا ۔۔۔یس آئی نو :p
  10. عینی شاہ

    بلاعنوان 2

    جی ہمیں بیٹا کہہ دیتے وہ زادا اچھا تھا :) ہم تو انکل ہی کہیں گے آپکو بس :p آپ سترہ سال کے ہیں کوئی:eek:بس کریں انکل:p
  11. عینی شاہ

    بلاعنوان 2

    :surprise::cautious:انکل بری بات :eek:
  12. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    کھیل رہی تھی یونہی مین یہ کھیل کھلانا مشکل ہے شکریہ کہ مجھے برداشت کیا اپکو ہرانا مشکل ہے لگ جو گیا آپا کا چکر پھر ہوش میں انا مشکل ہے:p پڑتی ہے جو چماٹ انکی پھر گال چھپانا مشکل ہے چلو بھئی عینی بھاگو اس دھاگے مین آنا مشکل ہے:p
  13. عینی شاہ

    بلاعنوان 2

    ویری نائس مقدس ۔۔۔لیکن اداسی کو باہر نکلنا چاہیئے ۔۔ورنہ یہ ہمارے اندر گھر بنا لیتی ہے اور ہمیں ایک کمرے میں بند کر لیتی ہے ۔۔اور سب سے بہترین وے ہے ورڈز ۔۔بہت ہی اچھا کیا جو ان ورڈز کے زریعے اپنی اندر کی اداسی کو باہر نکال دیا ۔۔۔۔ آئی ریئلی اپریشیئٹ یو۔ :)
  14. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    شعر ہماری باتیں تھیں جوسمجھ میں آنا مشکل ہے شاعری ہم کرتے نہیں اپ سے مقابلہ لگانا مشکل ہے (y)
  15. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    :rollingonthefloor:
  16. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    آج اگر اپا جانی یہ دیکھ لیں نا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laughing:
  17. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    اج تو ہم نے بھی شاعری کی ہے بھئی:laugh:
  18. عینی شاہ

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    :rollingonthefloor:
  19. عینی شاہ

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    انکل انکل کہنا ہے کہنے میں کیا مشکل ہے چھوڑیں انکل شاعری کو شعرسنانا کیا مشکل ہے بھاگا کون ہے کس کو پتہ منے کو بلانا مشکل ہے :p دعوت کی کوئی بات کرو کیا کھانا کھلانا مشکل ہے :p
Top