نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میگا سکینڈلز

    مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے ہاں کبھی انصاف کا بول بالا ہو سکے گا۔
  2. محمداحمد

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    نئے نئے نام دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ رانا صاحب کی غزل کا فیضان دور دور تک پہنچنے کا امکان ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    یوں تو حق بات کہنے پر مارے جانے کا خوف ایک عمومی شعری مضمون ہے کہ بقول : ابن انشاء حق اچھا، پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو اور اچھا لیکن ان تینوں اشعار میں اتنی زیادہ مماثلت ہے کہ اسے محض اتفاق کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
  4. محمداحمد

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    ویلکم بیک نایاب بھائی! آپ کو پھر سے محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ محفل کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    تب بھی۔ حکومت کا اپنا قبلہ درست ہوگا تو وہ دیگر لوگوں کی کرپشن کی روک تھام کرسکے گی نا۔
  6. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    لیکن کرے کون؟ موٹر وے اور میٹرو بس سے جان چھوٹے تو عوامی مسائل حل ہونے کی نوبت بھی آئے۔ سارا بجٹ تو ان پروجیکٹس پر لگا دیا جاتا ہے جن کا تناسب دیگر ضروریات کے اعتبار سے بہت کم ہے۔ نہ جانے کیا ملتا ہے ان لوگوں کو اس سے؟ جی! اگر آپ وزیرِ اعظم بن جائیں تو پاکستان ایشین ٹائیگر بن جائیں۔ لیکن...
  7. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    ارے بھائی! وہ "ہر بندہ" حکومت میں ہی تو ہوتا ہے۔ بھلا اپنے آپ کو کوئی کیا روکے گا؟ :)
  8. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    کاش ایسا نہ ہوتا۔ اللہ ایمان دے کہ جواب دہی کا خوف ہی کچھ کام کر سکے۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ماشاءاللہ ! بہت بہت بہت مبارک ہو فاروق بھائی! شاد آباد رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    صحیح بات ! لیکن پاکستان کی حد تک یہ مثال ٹھیک نہیں ہے۔ پاکستان وسائل سے محروم ہوتا تو ہمارے رہبرانِ ملت ارب پتی کیسے ہو جاتے۔
  11. محمداحمد

    دنیا کا وہ ملک جہاں گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، گیس اور پانی فری ہیں

    خوش نصیبی کی وجہ غالباً یہ ہے کہ اُن کے حکمران عوام دوست ہیں۔
  12. محمداحمد

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    واہ واہ! لاجواب! :) مسکراہٹیں بکھیرتی تحریر۔ (y)
  13. محمداحمد

    تاسف اردو ادب کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار عبداللہ حسین خالقِ حقیقی سے جاملے

    لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار عبداللہ حسین کئی ماہ کی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ گزشتہ ایک برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا معروف ناول نگار عبداللہ حسین 84 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ عبداللہ حسین کے شہرہ آفاق ناول ’اداس نسلیں‘ کو نا صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر بھی...
  14. محمداحمد

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    واہ! بہت خوب سلسلے کا آغاز کیا ہے زبیر بھائی۔ سعد بھائی آئیں تو یہ سلسلہ آگے بڑھے۔ :)
  15. محمداحمد

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    ہماری جانب سے بھی تمام محفلین کو محفل کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس محفل کو آباد رکھے۔ آمین
  16. محمداحمد

    ’ایم کیوایم کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی‘

    ایک زمانے کے مستند ترین نشریاتی ادارے بی بی سی کی بھی بہت سی خبریں ایک خاص بہاؤ کا شکار نظر آتی ہیں۔ ایم کیو ایم جیسی بھی ہے سب کو پتہ ہے لیکن ایم کیو ایم کا اس طرح اچانک بھارت سے ڈانڈے جوڑ دینا سمجھ نہیں آتا۔ سچی بات یہ ہے کہ بی بی سی کی خبریں بھی اب صرف خبریں نہیں ہوتیں۔
  17. محمداحمد

    ڈاکٹر عبدالسلام، پروفیسر ہود بھائی اور ایٹم بم!

    اپنی اتنی اچھی پوسٹ کو خود ہی متنازعہ بنا کر بات کا رخ موڑ دیا آپ نے۔
  18. محمداحمد

    حالِ دل اور حالات حاضرہ

    بہت خوب ! اسے کہتے ہیں مثبت سوچ! یعنی آپ نے اس شدید گرم موسم میں گرمی کو ایندھن میں بدلنے کا گُر سیکھ لیا اور گرمی کی بہتات سے خوب فائدہ اُٹھایا۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی ! کیا یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ شاعری (منتخب شاعری اور اس زمرے سے متعلق مضامین) کو سوونئیر میں کتنے صفحات میسر آ سکیں گے؟ یعنی کس سائز کے کتنے صفحات اس کام کے لئے میسر ہوں گے نیز سونئیر میں کیا فونٹ سائز استعمال ہوگا تاکہ ہم اندازہ کر سکیں کہ ہمیں کتنا مواد درکار ہوگا اور اسی کو...
  20. محمداحمد

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    زبیر بھائی ! اس بابت ذرا اور روشنی ڈالیے۔ کیا واقعی گرمی کا یہ حال درختوں کی کمی کی وجہ سے ہے؟
Top