نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حالِ دل اور حالات حاضرہ

    :) :) :) ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ (ماشاءاللہ) نثری نشست سے پہلے ہی 'لوگوں' کا قلم چل پڑا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    مصروفیت سے وقت نکال کر جب ہم اس دھاگے کو پڑھنے بیٹھتے ہیں تو دو صفحات اور بڑھ جاتے ہیں اور عدیم الفرصتی بھی اُسی کے ساتھ سوا ہو جاتی ہے۔ سو آج سوچا کہ پورا دھاگہ پڑھنے کے بجائے جہاں جہاں متعلقہ چیزیں نظر آئیں اُسی پر بات کر لی جائے۔ میں بھی حاضر ہوں۔ لیکن پھر وہی بات کہ فی الحال یہ کہنا یقینی...
  3. محمداحمد

    تعارف زکی کا سلام

    خوش آمدید!
  4. محمداحمد

    اشفاق احمد ضمیر کا سگنل

    ہممم لیکن مستقل نظر انداز کرنے سے یہ سگنلز معدوم ہوتے چلے جاتے ہیں اور ایک دن ان کے ہونے یا نہ ہونے کا احساس بھی نہیں رہتا۔
  5. محمداحمد

    آصف زرداری لوٹ مار کھپے

    آصف علی زرداری کرپشن کے بادشاہ ہیں اور نواز شریف اس بات سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔ ان دونوں کی دوستیاں ہمیشہ نظریہء ضرورت کی عکاس رہی ہیں۔ اور یہ ملکی ضرورت نہیں بلکہ ذاتی ضرورتیں ہیں۔ ان دونوں (جماعتوں) سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
  6. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    صد حیف و صد تحیّر کہ فصیح بھائی نے اس ظالمانہ پوسٹ کو بھی 'دوستانہ' کی ریٹنگ دی ہے۔ :) اب نہ جانے اس دوستانہ ریٹنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے؟ :) ٹماٹروں کے بغیر مشاعرہ؟ :D یا مشاعرے کے بغیر ٹماٹر؟ :p
  7. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اب یہ تو شکار جانے اور شکاری جانیں۔ :) :p:D
  8. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    آ جائیے! ہم وہیں پڑے ہیں۔ :p:D
  9. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    معصوم لوگوں کا نہیں تو سر کھجانے والوں کا ہی کچھ خیال کر لیں۔ :)
  10. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ویسے تفنن برطرف، مشاعرہ ہم نے نہیں کروایا تھا بلکہ مشاعرے کے پیچھے ایک پوری ٹیم تھی اور ہم اُس ٹیم کے آخری رکن تھے۔ مشاعرہ کروانا ایک بہت مشکل کام ہے سو یہ سارا بکھیڑا اس ٹیم نے ہی مل کر انجام دیا تھا اور ہم تو بمشکل بساط بھر سعی ہی کر سکے تھے۔ سو اگر مشاعرہ اس بار بھی سالگرہ کے پروگرامز میں...
  11. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن دھیان رہے کہ اختلافی موضوعات والے دھاگے بھی اسی فہرست میں آتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    محفل کی تاریخ ہی کیوں؟ :)
  13. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    عارف بھائی! آپ اچھی اچھی باتیں کرتے کرتے ایک دم سے چھیڑ چھاڑ والے کنکر پتھر پھینکنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسی پوسٹ پر بندہ ریٹنگ دیتے دیتے رُک جاتا ہے۔ :) گفتگو کو اُس کے مزاج کے حساب سے مختلف پوسٹس میں تقسیم کر دیا کریں تاکہ ریٹنگ دینے میں آسانی رہے۔ :)
  14. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    نئے لوگ بھی کام کر سکتے ہیں۔ یہ گھوڑا اور یہ میدان :) یعنی یہ آپ اور یہ محفل :) سب کا سب مواد حاضر ہے۔ رسائی میں ہے۔ اور جن کو دو تین سال ہو گئے ہیں وہ محفل کے مزاج سے بھی واقف ہیں۔ ہاں البتہ وقت بہت لگے گا اور یہی وہ ٹیڑھا مسئلہ ہے جس کے سب شکار ہیں۔ تاہم اپنے طور پر سب ہی زیادہ سے زیادہ...
  15. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ویسے میرا خیال ہے کہ سالگرہ کی تقریبات تو اپنے وقت پر ہی ہونی چاہیے کہ وقت کی نماز اور بعد کی ٹکریں۔ :) ہاں اگر نثری نشست کا وقت تھوڑا بہت آگے پیچھے کیا جائے تو اس میں حرج نہیں ہے۔ لیکن اتنا آگے بھی نہ ہو کہ سالگرہ کے ہنگامے ہی ٹھنڈے ہو جائیں۔ :)
  16. محمداحمد

    دعا اللہ انہیں جلد صحت عطاء کرے

    اللہ رب العزت اُنہیں بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین
  17. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    پچھلے سال کے دھاگے دیکھ لیجے کچھ اندازہ ہو جائے گا ۔ :) اردو محفل مشاعرہ 2014 اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )
  18. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    دراصل ! اس بار سالگرہ کے موقعے پر فرصت یقینی نہیں ہے۔ رمضان بھی شروع ہو رہا ہے اور بجلی کے مسائل بھی اپنی جگہ ہیں۔ سو کوئی وعدہ کرنا انتہائی دشوار ہے۔ مواد جمع کرنے اور ان کی تدوین کا کام انتہائی عرق ریزی کا طلبگار ہوگا اور اس کے لئے خصوصی طور پر وقف کردہ رضا کاروں کی ضرورت ہوگی ۔
Top