نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ارے بھئی :confused: ہم تو کلاس میں میں سب سے پچھلی نشست پر بیٹھے ہیں۔ یہ کون کاغذ کے جہاز بنا بنا کر ہم تک پھینک رہا ہے۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    احباب سے ایک مشورہ درکار ہے؟

    ٹھیک ہی کر رہے ہیں۔ دراصل آپ صرف زمین کی پیروی نہیں کر رہے بلکہ ایک شعر کے اسلوب کی پیروی کر رہے ہیں سو اس شعر کو اپنا بنانا کچھ مشکل ہوگا۔ خاکسار کی رائے میں ایسی چیز سے بچنا ہی بہتر ہے کہ جس پر کسی کو کچھ کہنے کا موقع ملے۔
  3. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    آپ سر منڈوا لیجے۔ اس سے دو باتیں ہوگی کہ ایک تو یہ کہ جناب مزید دوسروں کے زیرِ بار نہیں ہوں گے دوسری بات یہ ہے کہ اولے پڑنے سے موسم خوشگوار ہو جائے گا گرمی کے ستائے ہوئے ہم سے معصوم لوگ جناب کو دعائیں دیں گے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ارے آپ تو تازہ واردانِ شاعرانِ محفل میں سے ہیں۔ ہم تو پرانے مشاعروں کی بات کر رہے تھے۔ :)
  5. محمداحمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    گذشتہ برس (جب ہمیں کافی فرصت میسر تھی) ہم نے اور ہمارے احباب نے مل کر دنیا کا سست ترین مشاعرہ منعقد کیا تھا۔ اس سال تو فرصت بھی کم کم ہی ہے سو ہم نہیں چاہتے کہ ہم اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیں اور لوگ مشاعرے کے نام سے بھی بدکنے لگیں۔ اس بار ہماری خواہش ہے کہ محفلین کو مشاعرے ایسی قبیح شے سے نجات...
  6. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عمر بھائی ! شاد آباد رہیے۔ شکریہ۔ خوش رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    الوداع اردو محفل

    ویسے یہ پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ :)
  8. محمداحمد

    ایک خبرہی توہے

    کیا اچھی تحریر ہے۔ لیکن اس تحریر کو لفظی طور پر سراہ دینا اس تحریر کے ساتھ نا انصافی ہوگی۔ اگر ہم تحریر سے اثر لے کر اپنے معاملات میں رتی بھر بھی تبدیلی لانے کی کوشش کرتے ہیں تب ہی اس تحریر کا حق ادا ہو سکتا ہے ورنہ بڑی سے بڑی تحسین بھی تحسین نا شناسی ہی کے ذمرے میں آئے گی۔
  9. محمداحمد

    الوداع اردو محفل

    واہ رانا بھائی! بہت ہی شگفتہ تحریر ہے۔ دل خوش ہوا پڑھ کر۔ :) ہم تو خیر اکثر حیران ہوتے ہیں کہ محفل سے تعلق توڑ کر لوگوں کو نہ جانے کیا خوشی ملتی ہے یا کون سی انا کو تسکین پہنچتی ہے۔ سیدھی سیدھی بات کرتے ہیں ہم تو کہ دل چاہے تو آ جائیں محفل میں۔ نہ دل چاہے تو جہاں دل چاہے جائیں۔ اور دو ماہ میں...
  10. محمداحمد

    وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے : حضرت جون ایلیا

    اچھا انتخاب ہے۔ لیکن ذمرہ مناسب نہیں ہے۔ اسے پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہونا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    آئندہ دہائی میں روزگار کے لیے لوگ پاکستان کا رخ کریں گے: رپورٹ

    اگر عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے جان چھوٹ جائے تو پاکستان بلاشبہ معاشی طور پر مستحکم ہو سکتا ہے۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ بھائی! خوش رہیے۔ یہ شعر کہاں ٹکرا گیا آپ کو؟ :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بلال! یہ دھاگہ عبدالقیوم چوہدری صاحب نے تازہ کیا تو پتہ چلا کہ آپ کو جواب دینا بھی باقی تھا۔ خوش رہیے۔ شکریہ شیزان خوش رہیے۔ آج کل کہاں ہیں آپ؟ بہت دنوں سے نہیں دیکھا۔
  14. محمداحمد

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    بہت شکریہ حسان! اعلیٰ شیئرنگ ہے۔ شاد آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    کڑے سفرمیں اگر راستہ بدلنا تھا ۔۔۔۔ تو ابتدا سے میرے ساتھ ہی نہ چلنا تھا

    کڑے سفرمیں اگر راستہ بدلنا تھا ۔۔۔۔ تو ابتدا سے میرے ساتھ ہی نہ چلنا تھا
  16. محمداحمد

    تعارف آداب عرض !!!

    اب اس کا ایک حل ہے اور چونکہ آج کل آپ ترنگ میں ہیں سو یہ حل خوب رہے گا۔ :)
  17. محمداحمد

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ تعالیٰ مرحومہ اپنی رحمتیں نازل کرے۔ آمین۔
  18. محمداحمد

    تعارف آداب عرض !!!

    :) مزے کی بات ہےکہ لکھتے ہوئے میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ :) :) :)
Top