نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اور پھر ہوا یوں کہ ہم نے ترقی کر لی

    پہلے جب کوئی بزرگ گھر یا کمرے میں تشریف لاتے تھے تو ان کے احترام میں باادب کھڑے ہوا جاتا تھا اور اب ان کے احترم میں موبائل کی ہینڈ فری کانوں سے اتاری جاتی ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اور پھر ہوا یوں کہ ہم نے ترقی کر لی

    پہلے جب بچہ روتا تھا تو اسے لوری گنگنا کر بہلایا جاتا تھا اور آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سیدھی بات کا الٹا جواب دے کر سامنے والے کا پارہ ہائی کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ ساسوال ہے، بھاڑ میں اکیلے جاتے ہیں یا کہنے والے کو ساتھ لے کر جاتے ہیں ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئنے کا ساتھ پیارا تھا کبھی ٭ شارق کیفی

    آئنے کا ساتھ پیارا تھا کبھی ایک چہرے پر گزارا تھا کبھی آج سب کہتے ہیں جس کو ناخدا ہم نے اس کو پار اتارا تھا کبھی یہ مرے گھر کی فضا کو کیا ہوا کب یہاں میرا تمہارا تھا کبھی تھا مگر سب کچھ نہ تھا دریا کے پار اس کنارے بھی کنارا تھا کبھی کیسے ٹکڑوں میں اسے کر لوں قبول جو مرا سارے کا سارا تھا کبھی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کرنی بھی چاہیے یہ فعل اخلاقی روایات کا حصہ ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیب اپنے کسی کو نظر نہیں آتے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کے فساد بپا ہو جاتے ہیں توبہ توبہ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب کی بات ہے کہ پہلے برا مانا جاتا تھا مگر اب دیدہ دلیری سے یہ کام کیا جاتا ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو سب ٹھیک ہے پر یہ بتائیں کہ شادی کا کھانا اتنا لیٹ کیوں کھولتا ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذرے ذرے میں تو وہ خود ہے مکیں ورنہ ہم * چھپ نہ جائیں کہیں مفرور نہ ہو جائیں کہیں-راحیل فاروق

    ذرے ذرے میں تو وہ خود ہے مکیں ورنہ ہم * چھپ نہ جائیں کہیں مفرور نہ ہو جائیں کہیں-راحیل فاروق
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    بھیا یہ بھی حقیقت ہے کہ وقت یکساں نہیں رہتا ۔ ایک وقت تھا جب ہم رات دیر تک ڈائجسٹ پڑھا کرتے تھے ۔ماہنامہ سلسلے وار ناول ذوق شوق سے مطالعہ کرنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہوا کرتا تھا ۔آہ اب وہ پہلے جیسی فرصتیں نہیں رہی ۔زندگی کے کئی ایک معاملات میں ہم اب تبدیلی لاچکے ہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چبھن یہ پیٹھ میں کیسی ہے مڑ کے دیکھ تو لے کہیں کوئی تجھے پیچھے سے دیکھتا ہوگا شین کاف نظام
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب قریب معاملہ کچھ ایسا ہی ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اتفاق سے ہم بھی ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں ایسا کیوں ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف آداب

    توبہ توبہ , حد ہے بھیا آپ سے بھی۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھیا اب آپ کو بھی ٹالنا پڑے گا بولنے سے پہلے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آپ کو کیوں دعوت دینے لگے
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف آداب

    تو ہمارا کیا کردار ہے یہاں۔
Top