نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے جلیل مانک پوری
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الہی خیر ، معاملہ سنگین نظر آریا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب کے اس بزم میں کچھ اپنا پتہ بھی دینا پاؤں پر پاؤں جو رکھنا تو دبا بھی دینا ظفر اقبال
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں علی احمد جلیلی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے اقبال عظیم
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    نہیں آتی یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    آپا جی یہ بڑی تلخ حقیقت ہے ، قابلیت کے نام پر علم کا قتل عام ہو رہا ہے کوئی پرسان حال نہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    نیا ہے شہر ، نئے آسرے تلاش کروں تو کھو گیا ہے ، کہاں اب تجھے تلاش کروں محسن نقوی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    رباب بہن بیت بازی میں آپ جو بھی شعر پیش کریں تو لازمی اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے شعر کی ابتداء گزشتہ شعر کے آخری حرف سے ہو۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر جج نے تحقیق کرکے رپورٹ پیش کی ہے جس میں آپ پر یہ الزام ہے کہ آپ نے اس لڑی کی ترتیب میں گڑبڑ کی ہے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھی میں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی اظہار اثر
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ محبت بھی ولایت کی طرح رکھتی ہے حالت حال میں یہ حالت حیرانی میں عباس تابش
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عباس تابش ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے تجھ سے باز آئیں تو پھر خود سے ٹھنی ہوتی ہے کچھ تو لے بیٹھتی ہے اپنی شکستہ پائی اور کچھ راہ میں چھاؤں بھی گھنی ہوتی ہے میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو سانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے آبلہ پائی بھی ہوتی ہے مقدر اپنا سر پہ افلاک کی چادر بھی تنی ہوتی ہے دودھ...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    پاکستان کی خوبصورت سرکاری عمارتیں کسی بھی ملک میں سرکاری عمارات کی اہمیت ناگزیر ہے، ان عمارتوں کی خوبصورتی اور سرکاری اہمیت ہر دورِ حکومت میں برقرار رہتی ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں سرکاری عمارتوں کی تعمیر کچھ منفرد اور مخصوص انداز میں کی جاتی ہے اور یہی وہ عمارتیں ہیں جو کسی بھی ملک کی پہچان بنتی...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فقیہ شہر آج پھرایک بت پہ چڑھ دوڑا ٭ کسی غریب کا پروردگار تھا کوئی ۔ راحیل فاروق

    فقیہ شہر آج پھرایک بت پہ چڑھ دوڑا ٭ کسی غریب کا پروردگار تھا کوئی ۔ راحیل فاروق
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    مطلب یہ کہ اب تم وزیراعظم لگ گئے ہو ۔
Top