نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو 24 نومبر بروزہفتہ کو اس دعوت کا اہتمام کیا جائے گا سید عمران بھیا کی طرف سے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بات کو کچھ ثبات ہے ہی نہیں ٭ راحیل فاروق

    بات کو کچھ ثبات ہے ہی نہیں بات یہ ہے کہ بات ہے ہی نہیں زندگی سے نجات ہے ہی نہیں کیا مریں جب وفات ہے ہی نہیں یا یہ جینا حیات ہے ہی نہیں یا مری ذات ذات ہے ہی نہیں کیا مزہ ہے کہ التفات تو ہے وعدۂِ التفات ہے ہی نہیں میں سما پا نہیں رہا اس میں یہ مری کائنات ہے ہی نہیں پڑ رہیں تو تمام اندھیرا ہے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی ہمارے عمران بھیا نے سب کو دعوت پر مدعو کیا ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف بھر کر لاتے ہیں قہوے کا
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ابھی کچی پہلی میں ہے۔

    ابھی کچی پہلی میں ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرتے ہیں محبت کی طرح ، کارِ ہوس لوگ ہم بے ہنَروں کو یہ ہنر ، کیوں نہیں آتا ؟ اب شام ہوئی جاتی ہے ، اور شام بھی گہری اے صُبح کے بُھولے ہوئے ! گھر کیوں نہیں آتا ؟ رحمان فارس
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مزاحیہ اقوال

    جس نے معصومیت نہیں دیکھی وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مزاحیہ اقوال

    بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی اب تک کسی چڑیل کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے ٭ مینا کماری

    زبردست پیروڈی ، عمدہ لاجواب آپی اپنی اس خوبصورت کاوش کو الگ سے لڑی بنا کر محفل میں پیش کریں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    یہ بے حسی تو مری ضد تھی میرے اجزا سے کہ مجھ میں اپنے تعاقب کا ڈر نہ رہ جائے ابھیشیک شکلا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    اوہو اچھا اچھا ہمیں تو یہ یاد ہی نہیں رہا کہ وہ ،،،، ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    درون

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ، عشق رسول ﷺ سے مہکتے الفاظ اور ہرلفظ سے محمد رسول اللہ ﷺ کی نعت بیاں ہوتی محسوس ہو رہی ہے ۔ ہمیشہ کی طرح زبردست اور عمدہ تخلیق ، اللہ کریم آپ کو اپنی نور کی روشنی سے منور فرمائیں ۔آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    بھیا نا جانے ایسا لگتا ہے کہ عمران بھیا ہم سے کچھ خفا خفا سے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    یا اللہ ، بھیا اتنی خوشی کا اظہار ہمیں مہنگا پڑتا نظر آوے ہے اس لیے رہنے ہی دیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    آمین ، جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔ بھائی شکریہ محترم ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کا شکریہ نعیم بھائی ۔ جی قبلہ محترم ، آپ کی محبتوں پر آپ کا شکر گزار ہوں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت شکریہ فرحان بھائی۔ جناب عبدالرحمن بھائی محبت کا شکریہ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کی محبتوں کا شکریہ بھیا۔ بھیا اب آپ اتنے بے خبرے بھی نہ بنیں ، بس آپ اپنی عمر میں پانچ سال کم کر کے سلامی دے دیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتاب عشق میں ہر آہ ایک آیت ہے پر آنسوؤں کو حروف مقطعات سمجھ عمیر نجمی
Top