نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے الفاظ آپ ہی متعارف کروایں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کوئی اور بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیت بازی

    یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گے بدن کے ملبے سے اس کو زندہ نکالنا ہے عمیر نجمی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے

    کامران بھائی آپ کو ریختہ پر محترمہ ارم زہرا کا تعارف اور کلام مل جائے گا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے ٭ مینا کماری

    عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہے مرے مرنے کی دیکھو سب کو عادت ہوتی جاتی ہے نمی سی آنکھ میں اور ہونٹ بھی بھیگے ہوئے سے ہیں یہ بھیگا پن ہی دیکھو مسکراہٹ ہوتی جاتی ہے تیرے قدموں کی آہٹ کو یہ دل ہے ڈھونڈتا ہر دم ہر اک آواز پر اک تھرتھراہٹ ہوتی جاتی ہے یہ کیسی یاس ہے رونے کی بھی اور مسکرانے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتنی دور سے چلتے چلتے خواب نگر تک آئی ہوں ٭ ارم زہرا

    کتنی دور سے چلتے چلتے خواب نگر تک آئی ہوں پاؤں میں میں چھالے سہہ کر اپنے گھر تک آئی ہوں کالی رات کے سناٹے کو میں نے پیچھے چھوڑ دیا شب بھر تارے گنتے گنتے دیکھ سحر تک آئی ہوں لکھتے لکھتے لفظوں سے میری بھی کچھ پہچان ہوئی ساری عمر کی پونجی لے کر آج ہنر تک آئی ہوں شاید وہ مٹی سے کوئی تیری شکل بنا...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی ٭ ارم زہرا

    کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی مجھ کو ملی نہ آج تک تعبیر خواب کی آنکھوں سے نیند روٹھ کے جانے کدھر گئی کٹتی نہیں ہے رات بھر زنجیر خواب کی جس شہر میں ہو خواب چرانے کی واردات کیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی خوابوں نے ہر قدم پہ مجھے حوصلہ دیا دیکھی نہیں ہے تم نے کیا تاثیر خواب کی کب تک رہے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ظرف کا لوگوں نے امتحان لیا ٭ ذرا سی بات کا دل میں ملال کیا رکھتے۔ ارم زہرا

    ہمارے ظرف کا لوگوں نے امتحان لیا ٭ ذرا سی بات کا دل میں ملال کیا رکھتے۔ ارم زہرا
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے

    ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے جو بے مثال ہے اس کی مثال کیا رکھتے جو بے وفائی کو اپنا ہنر سمجھتا ہے ہم اس کے آگے وفا کا سوال کیا رکھتے ہمارا دل کسی جاگیر سے نہیں ارزاں ہم اس کے سامنے مال و منال کیا رکھتے اسے تو رشتے نبھانے کی آرزو ہی نہیں پھر اس کی ایک نشانی سنبھال کیا رکھتے جو دل پہ...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو ٭ کیفی اعظمی

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو بن جائیں گے زہر پیتے پیتے یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے ٭ کیفی اعظمی

    اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشک یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگر مے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے مدت کے بعد اس نے جو...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لے اس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے کیفی اعظمی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے مرزا عظیم بیگ عظیم
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے فیض احمد فیض
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    محفل کی ان خوبصورت یادوں کے ساتھ ، الحمدللہ، اپنی زندگی کے اکتالیس ویں سال میں قدم رنجا فرمارہے ہیں ، اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں اور ہماری اس اردو محفل سے وابستہ سب ہی محفلین کو ایمان کی سلامتی ، صحت تندوستی بخیر عمر درازی ، رزق میں کشادگی ،گھر میں خیر و برکت عطا فرمائیں ۔آمین :)
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر وقت چائے کی طلب یہ کیا ماجرا ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر پر اللہ کریم کثیر اجر عطا فرماتے ہیں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں یہ بھی بتاتا دیتے ہیں کہ وہ حاضر سروس ہوگا
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہبر کو دیکھتے رہیں رستہ خود بخود آسان ہو جائے گا
Top