اچھا تو مارواءبہن ، ابھی بتاتا ہوں
کہ کون طالوت بھائی کو ""بھائی""سمجھتے ہیں
کچھ کچھ تو زونی بہن اور تعبیر بہن کو طالوت بھائی خطرناک موڈ والے آدمی یعنی "بھائی" لگتا ہے۔
ثبوت کےلیے یہ پیغام کافی ہے ۔
باقی جوگ لوگ انہیں"بھائی" سمجھتے ہیں وہ ابھی تک اس دھاگے کی طرف آئے ہی نہیں
:)...