واقعی کبھی کبھی سامنے کی بات بھی انسان کو نظر نہیں آتی۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تکنیکی شعبہ جات سے متعلق افراد کسی مسئلے میں پھنستے ہیں تو حل کے ساتھ ساتھ جگاڑ بھی سوچنے لگتے ہیں اور کبھی کبھی جگاڑ اصل حل سے پہلے ہی آ دھمکتا ہے۔ :)
آپ کی تحریر ہمیشہ کی طرح بہت جاندار ہے اور آگے 'جاری...