ہمارے ہاں تو ادباء نظر بندی میں دفتر کے دفتر قلمبند کردیتے ہیں۔ اگر آپ نے قلم نہ توڑا ہوتا تو آج صفِ اولین کے مصنفین میں نام لکھا جا رہا ہوتا۔ :)
بہرکیف، نظربندی بھلے برقرار رکھیے تاہم قلم کی جگہ کی بورڈ کو سنبھالنے دیجے اور قتل کردیجے ان خیالات کو جو قلم توڑ ہڑتال کی ترغیب دیتے ہیں۔ :) :) :)
لگتا کچھ یوں ہے کہ آپ کا ایمان قران پر نہیں بلکہ سائنس پر ہے۔
جن لوگوں کا قران پر ایمان ہوتا ہے اُنہیں اس بات کے ماننے کے لئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے کہ مومن تو وہی ہے جو غیب کی باتوں( یعنی چھپی ہوئی باتوں) پر ایمان لاتا ہے۔ مسلمانوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ نہیں کہا کہ اللہ...
خوش آمدید محمد مبین امجد صاحب!
66 پوسٹس سے لگتا ہے کہ محفل میں آپ کا دل لگ رہا ہے۔ :)
پہلے تو 100 پوسٹس پر لوگوں کو 'محفل کا نشہ بھی ہو جاتا تھا'۔ اب پتہ نہیں ہوتا ہے کہ نہیں۔ :)
خوش آمدید مزمل اختر انصاری صاحب! :)
:)
محفل میں آتے رہیے، رابطہ رہے گا اور مزید معلومات بھی گاہے گاہے حاصل ہوتی رہے گی۔ :)
آپ نے اس پوسٹ کے ساتھ جو ٹیگز لگائے ہیں وہ کافی غیر متعلقہ لگ رہے ہیں ان پر نظرِ ثانی کی ضروت ہے۔ :)