واہ۔۔۔۔!
اتنی اچھی تحریر بار بار ہماری نظروں سے گزرتی رہی اور ہم سوچتے رہے کہ فرصت سے پڑھیں گے۔ حالانکہ فرصت کہاں ملتی ہے آج کے دور میں۔ :) یعنی آج بھی افراتفری میں ہی پڑھی۔
بہت اچھی منظر کشی کی آپ نے بزعم خود فیس بکی دانشوروں کی۔
بقول شاعر:
ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں
پیتا نہیں ہے...