نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اردو ناموں کا وکی

    آج محفل پہ ناموں اور تخلصوں وغیرہ سے متعلق کچھ دھاگے دیکھ رہا تھا۔ خیال آیا کہ کتنا اچھا ہو اگر ایک وکی قائم کر دیا جائے جس پر لوگ ہر قسم کے اردو میں استعمال ہو سکنے والے بچوں اور بچیوں کے نام مع مطالب لکھ دیا کریں اور ساتھ ساتھ اصلاح و استناد کا سلسلہ بھی چلتا رہے۔ مزید بہتر یہ ہو گا کہ کوئی...
  2. راحیل فاروق

    بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ

    مزے کی رپورٹ۔ بہت شکریہ۔
  3. راحیل فاروق

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    سات توپوں کی سلامی ہے سر۔ چھوٹے موٹے سلام تو بھائی کو روز ملتے ہوں گے! :LOL:
  4. راحیل فاروق

    نفرت اور محبت

    نفرت سے خبردار! محبت سے خبردار ! اوڑھے ہوئے آئیں گی لبادہ، دلِ سادہ
  5. راحیل فاروق

    اکبر الہ آبادی ::::: سمجھے وہی اِس کو جو ہو دِیوانہ کسی کا ::::: Akbar Allahabadi

    اب بھی مہ رخوں کو غیرت نہ آئے تو اللہ پوچھے ان سے۔ اس برہانِ قاطع سے اتمامِ حجت تو ہو گیا۔
  6. راحیل فاروق

    اکبر الہ آبادی ::::: سمجھے وہی اِس کو جو ہو دِیوانہ کسی کا ::::: Akbar Allahabadi

    استاد استاد ہی ہوتا ہے۔ کتنی عام بات کتنے پیارے انداز میں کہی ہے۔ جی خوش ہو گیا شاہ جی۔ عنایت!
  7. راحیل فاروق

    یہ کس کا شعر ہے، بھیا؟

    یہ کس کا شعر ہے، بھیا؟
  8. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    سمجھ میں آ گیا۔ لیکن تراہ تو آپ نے نکال دیا تھا نا!
  9. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    ایک شعر یاد آ گیا۔ زبردستی سن لیجیے۔ راحیلؔ ہم تو یوں بھی نمازی نہیں رہے کہتے ہیں یہ حساب لیا ہی نہ جائے گا ! !
  10. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    کیا مطلب؟ یہاں بھی نماز وغیرہ ہوتی ہے خدانخواستہ؟
  11. راحیل فاروق

    ربڑ۔ آنکھیں بھگو دینے والا کالم

    اللہ سب کے ماں باپ سلامت رکھے۔
  12. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    بھائی، عرصہ تین گھنٹے سے خوار ہو رہا ہوں۔ حلقہءَ یاراں میں شمولیت والی بات اپُن کے ناریل میں گھستی دکھائی نہ دیوے ہے۔ کوئی فرینڈ ریکوئسٹ کا سلسلہ بھی ہے محفل میں یا یونہی دونوں طرف آگ برابر لگانا مطلوب و مقصودِ مومن ہے؟
  13. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    مرشدی، ایک غلط فہمی ہو گئی۔ میری مراد شاعرِ موصوف کے خیال کی علویت ثابت کرنا ہرگز نہیں تھی۔ میں تو صرف "تو" "جو" وغیرہ میں واو کے اشباع سے متعلق بات کر رہا تھا۔ جو اسناد میں نے پیش کیں وہ انھی دونوں کے کھینچ کے پڑھے جانے سے متعلق تھیں۔ دوبارہ دیکھیے: عروضیوں کی بابت بھی یہی مدعا تھا کہ "جو"...
  14. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    مشکل سے درست کہنا تو آسان ہے نا بھیا؟ یوں کہہ لیجیے۔ اگر آپ نے یہ تبصرہ اس عاجز کی بابت کیا ہے تو عرض گزار ہوں کہ آپ سے استدلال میں ذرا سی چوک ہو گئی شاید۔ زبان اور ادبیات کے معاملے میں ہمیشہ اساتذہ سے سند لی جاتی ہے۔ عروض بذاتِ خود خلیل بن احمد کے اسی استناد کا شہکار ہے۔ آپ جانتے ہی ہوں گے کہ...
  15. راحیل فاروق

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    جلاد سے ڈرتے ہیں نہ واعظ سے جھگڑتے ہم سمجھے ہوئے ہیں اسے جس بھیس میں جو آئے --- مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائے ہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
  16. راحیل فاروق

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید بھائی۔
  17. راحیل فاروق

    اٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو

    اٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو بولنے ہی نہ دیا تم نے تو دیوانوں کو گرچہ مشہور ہیں یوں بھی مری دیوانگیاں آپ کے نام سے پر لگتے ہیں افسانوں کو کون دے مجھ کو دعا، میری دوا کون کرے عشق کا درد نہ اپنوں کو نہ بیگانوں کو تیری دنیا میں محبت کی کمی ہے ورنہ کسی جنت کی ضرورت نہ تھی انسانوں کو اب جو...
  18. راحیل فاروق

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    کتنا پیارا شعر ہے!
Top