نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    تشریف لائیں گے تو تب جب لے جائیں گے۔ حضرتِ داغؔ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے! جہاں تک آپ کے استفادے کا سوال ہے، تو ہم اسے آپ کی سادگی سمجھتے ہیں۔ :battingeyelashes:
  2. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    آپ کا شکریہ، بہنا۔
  3. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    دھنے واد، قادری جی!
  4. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    دراصل میں نے اردو کی پہلی کتاب نہیں پڑھی۔ اب آپ اپنے والی اردو سکھائیے تبھی ہے ناں!
  5. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    وعلیکمُ السلام۔ شکریہ محترمہ۔ جی ہاں، یہ وہی عبدالحکیم ہے۔
  6. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    مجھے آپ جیسے لوگوں کو یہاں پا کر بہت خوشی ہوئی وارث بھائی۔ آپ کے بلاگ کے مداحین میں میرا بھی شمار ہے۔
  7. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    میری ساری زندگی گزر گئی مجھے خود ککھ سمجھ نہیں آئی۔ آپ بے قصور ہیں۔ خوش آمدید کہنے پہ مشکور ہوں!
  8. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    میرے دل پر گزر گئی راحیلؔ لوگ کہتے رہیں گے افسانے شکریہ آپ کا۔
  9. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    بندہ پرور، ہم الفاظ کے ساحر نہیں معنیٰ کے مسحور ہیں۔ ہمیں نئے نئے ڈھنگوں سے شکریہ کہنا نہیں آتا۔ آپ کی محبتوں کے طفیل آپ سے جو تعلقِ خاطر پیدا ہو گیا ہے اسے آپ کا دل بھی یقیناً محسوس کرتا ہو گا۔
  10. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    متشکرم، قبلہ کاظمی صاحب۔
  11. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    بہت شکریہ زین بھائی۔
  12. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کو یقیناً بہت زور سے لگی ہے!
  13. راحیل فاروق

    تعارف راحیل فاروق

    السلامُ علیکم! خانیوال کے ایک نواحی قصبے عبدالحکیم سے تعلق ہے۔ چندے ریڈیو پاکستان پہ براڈ کاسٹر رہا۔ مدتے عشق کا بیمار رہا۔ کچھ عرصہ قبل مسیحا سے شادی کر لی۔ اور اب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی ! ! ! لوحِ محفوظ پہ میرے نام کے ساتھ خرابِ غزلِ ناب لکھا تھا۔ سو...
  14. راحیل فاروق

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    ضرور۔ محبت کا اگر شکریہ ہوتا ہے تو قبول فرمائیے!
  15. راحیل فاروق

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    شکریہ شمشاد صاحب۔ جہاں تک تعارف "دینے" کا تعلق ہے، سوچتا ہوں کیا کہوں۔۔۔! قبلہ، خانیوال کے ایک نواحی قصبے عبدالحکیم سے تعلق ہے۔ چندے ریڈیو پاکستان پہ براڈ کاسٹر رہا۔ مدتے عشق کا بیمار رہا۔ کچھ عرصہ قبل مسیحا سے شادی کر لی۔ اور اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں...
  16. راحیل فاروق

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    بندہ پرور۔ آپ کی محبت کا بے حد ممنون ہوں۔ اللہ آپ پر مہربانی فرمائے۔
  17. راحیل فاروق

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    مرزا صاحب، کیا بات ہے آپ کی۔ کچھ باتیں ہیں جو آپ سے کرنی ہیں۔ آپ کچھ زیادہ ہی اپنے اپنے لگتے ہیں!
  18. راحیل فاروق

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ مالک آپ کو من چاہی خوشیاں دے! آمین۔
Top