بجا فرمایا۔
اس جملے میں اردو جمع الجمع کی قباحت بطریقِ احسن موجود ہے۔ یعنی لفظ کی عربی جمع الفاظ اور پھر الفاظ کی جمع الفاظوں اردو قاعدے پر۔ یہ زیادتی ہے۔ اللہ افتخار چوہدری صاحب کو (جلد از جلد) جنت نصیب فرمائے۔ وہ چیف جسٹس ہوتے تو سوموٹو لے لیتے۔
یوں کہیے کہ ہر وہ کام کرنے (یا نہ کرنے) کی خود...