نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    بہت خوب استاد محترم۔ ابھی تدوین کیے دیتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    جرنلسٹ جو ٹھہرے۔ دور کی کوڑی اور اندر کی خبر لاتے ہیں آپ۔:)
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    عبدالرزاق قادری بھائی، پردیسی بھائی اور عاطف بٹ بھائی بہت بہت شکریہ اس محفل کی روداد سنانے اور دکھانے پر۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    یعنی شمشاد بھائی اور سعود ابن سعید بھائی بھی نہیں، ہے نا حیرت کی بات!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    جزاک اللہ محسن وقار علی بھائی
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    جزاک اللہ نایاب بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    وصال محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) جستجو تیری ہی تڑپاتی تھی جب دیکھوں تجھے کھڑکیوں کی اوٹ سے یا روزنَ دیوار سے ہم جماعت ساتھیوں کو خود ہی اُکساتا تھا میں تجھ کو پر جب سامنے پاتا تھا، شرماتا تھا میں پوچھتے ہیں سب ہی یہ کیسے ہوا، کیونکر ہوا کس طرح برباد و بے آباد میرا گھر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    جب آئینہ دیکھا تو وہ چونک اُٹھا کوئی اور چہرہ تھا، وہ خود نہ تھا کہا اُس نے "شاید کہ یہ خواب ہے" یہ آئینہ ہے یا کہ زہراب ہے پھر اُس نے ہی چٹکی اَک اپنے بھری یہی ایک ترکیب تھی آخری یہی ایک احساس اُس کو ہوا میں سویا نہیں ہوں، میں ہوں جاگتا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    لوڈ شیڈنگ سے مسائل بڑھ گئے اس قوم کے بڑھتی آبادی کو قابو کرنے کا کچھ کیجئے یہ بھی ہے اک سانحہ بیٹھی ہے فارغ سب عوام کیجئے مصروف ان کو، جاب ان کو دیجیے -------- ایک مدت سے مجھے پابند گھر پر کر دیا ابتدا میں روز گارڈن میں گھمانا یاد ہے اب کسی شادی پہ ہی باہر سے کھاتے ہیں ڈنر پہلے تو ہر روز تھا...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ میڈیا نے بھی کچھ اِس طرح پذیرائی کی وہ جہاں بھی گیا، دس پانچ سے ملکر آیا بس یہی بات ہے بھیڑی مرے ہرجائی کی کیسے کہہ دے کہ وہ اِک روز پِٹا ہے مجھ سے ’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی‘ اس نے جلتی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ملتے ہیں بریک کے بعد۔

    بقول مہ جبین بہنا کے، خیر سے پاکستان جائیے اور خیر سے واپس آئیے سفینہ پرویز بہنا! اللہ نگہبان۔
Top