جی، آج آپ نے ہمت کرلی :) بہت اچھا لگا آپ سے مل کر۔ اور ماشاء اللہ آپ کے ڈپارٹمنٹ نے انتظام بھی بہت اچھا کیا ہوا تھا۔
ہی ہی ہی آپ ہمیشہ چلتے پھرتے ہی نظر آتے تھے اور جلدی سے نکل بھی جاتے تھے آج بھی میں اتنے لوگوں میں اتنی مشکل سے آپ تک پہنچی تھی:grin::grin:
اصل میں بہنا اتنی ایکسائٹڈ تھیں...