میں نے فیس بک پر جب جگجیت سنگھ کی موت پر افسوس کا اظہار کیا تو ایک محترمہ تو میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی کہ وہ گانے گاتا تھا اس لئے اسے اللہ کسی اچھی جگہ پر نہیں رکھیں گے اور اسکی روح کو سکون نہیں ملے گا۔جگجیت کی موت پر پہلے ہی میرا دل دکھا ہوا ہے مگر میں کیا بولوں۔۔۔ بس اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ...