نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ہی ہی ہی پھر تو کافی ساری میری جیسی کو پکڑ کر لاہور میں لانا پڑے گا:noxxx::skull:
  2. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ ایسا کرتے ہیں ساے گمشدہ لوگوں کو اغوا کرکے محفل میں ہی بند کردیتے ہیں کیا خیال ہے:devil::devil::devil:
  3. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میں شاید بخار کے مرض کی:whistling::tongue::party:
  4. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    جی چچا جی بس میں پرانی چیزیں دیکھ رہی تھی پہلے سب لوگ کتنا آتے تھے نہ اب کوئی آتا ہی نہیں ہے:chatterbox::chatterbox:
  5. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    ہی ہی چچا جی پرانے لوگوں کو واپس لیکر آئیں نہ:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
  6. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    پورا دھاگہ پڑھنے کے بعد اسکو بھی اب دوبارہ زندہ کر ہی دینا چاہیے:):)
  7. ملائکہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    دو سال پرانا دھاگہ میں نے پھر زندہ کردیا:):)
  8. ملائکہ

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی فاطمہ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔آمین
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم کونسی بات؟؟؟؟؟؟:nerd::confused2::confused2:
  11. ملائکہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ۵ ستمبر ۱۸۸۲ کے روز نیویارک میں پہلی مزدوروں کے عالمی روز کی پریڈ ہوئی جس میں ۱۰۰۰۰ مزدوروں نے حصہ لیا۔یہ امریکہ کی پہلی مزدوروں کی پریڈ تھی۔ مزدور سٹی ھال سے مارچ کرتے ہوئے یونین اسکوار تک پہنچے اور پھر 42 اسٹریٹ پر پہنچ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی مزدوروں کی عالمی پریڈ
  12. ملائکہ

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے بھی سبکو عید مبارک ہو:):):)
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم سب لوگوں کو عید بہت مبارک ہو۔۔یہاں تو صبح سے بارش ہورہی تھی بس ابھی ہی رُکی ہے:):)
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ:)
  15. ملائکہ

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    اس دھاگے کو دیکھ کر محفل کچھ کچھ پرانی جیسی لگ رہی ہے:battingeyelashes::battingeyelashes:
  16. ملائکہ

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    مقدس آپکو شادی بہت مبارک ہو۔۔ اللہ آپکو ہزاروں خوشیاں دیں :)
  17. ملائکہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    حاطشپت قدیم مصر کے اٹھارویں شاہی خاندان کی پانچویں ملکہ ہے۔ مصر کی تمام ملکہ میں سے حاطشپت کو بہترین ملکہ قرار دیا جاتا ہے جس نے ۱۴۷۹ سے ۱۴۵۸ قبل مسیح حکومت کی۔ کچھ مورخوں کا کہنا ہے کہ حاطشپت نے ۲۲ سال حکومت کی جبکہ مورخ منیتھو کے مطابق حاطشپت کا دور حکومت ۲۱ سال اور چھے مہینے قائم رہا۔ حاطشپت...
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟
  19. ملائکہ

    مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم

    بہت اچھی ویڈیو شامل کی ہے ۔۔شکریہ:)
Top