نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    محفل کے اسمائلی میں فری ہے آپ بھی لے لیں:thumbsup4:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اوہ تھیک یو سو مچ۔ ویسے مجھے اپنا نام بھی پسند ہے اور ملائکہ بھی:redheart::inlove:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    :jokingly: جی فری میں
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    محفل بہت سلو چل رہا ہےo_O:atwitsend:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ویسے یہ تو میرا نک ہے محفل پر، میرا نام کنول خورشید ہے سب پرانے لوگوں کو پتہ ہی ہے:)
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ویسے یہ تو میرا نک ہے محفل پر، میرا نام کنول خورشید ہے سب پرانے لوگوں کو پتہ ہی ہے:)
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم:cool3:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    وعلیکم السلام:rolleyes:
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اچھا اردو کتاب کا نام بھی بتا دیں
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اچھا اسکا اردو ترجمہ بھی ہے کس نے کیا ہے۔۔۔ ویسے میں تاریخ کی اسٹوڈنٹ ہوں اس لئے مجھے زیادہ مشکل نہیں ہورہی اور جب سے میں نے شروع کی ہے میرا انٹرسٹ بڑھا ہے:)
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    شکریہ ۔۔آپ نے یہ کتاب پڑھی ہوئی ہے؟؟؟
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ:angel3:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اور ساتھ ساتھ کروسیڈ پر بھی ایک کتاب پڑھ رہی ہوں:chill:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    پڑھ رہی ہوں مجھے میرے کلاس فیلو نے یہ کتاب دی ہےSophie's world by Jostein Gaarder یہ انگریزی والا آپشن کہاں گیا مجھے مل نہیں رہا
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ابھی چھٹیوں میں فلسفہ کی تاریخ پڑھ رہی ہوں:)
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں۔ نئی تو کافی ساری چیزیں ہیں اب کیا کیا بتاؤں:tongueout:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    گھر کے کاموں میں برتن دھونا اور کھانا بنانا:warzish: کبھی امی کبھی میں
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    میں آجکل گھر کے کام کررہی ہوں:love:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے آپ کیسی ہیں:kesi:
Top