نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    :) جی میں شاید اسکول میں تھی یا کالج جوائن کیا تھا اس وقت کافی پرانی بات ہے:rolleyes:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اگر میں ایک سو چھے سال کی ہوں تو تم تو نو سو سال کے ہوگے:chal:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    ہاں جی پرانی تو میں بہت ہوں یہاں:) مگر میں ابھی 19 سال کی ہوں اور کافی سال ہوگئے محفل کو جوائن کئے ہوئے:rolleyes:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    کیا پتہ کچھ مزے کا کھانے گئے ہوں:whistle:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    مطلب آپ بھی مجھ سے بڑی ہیں:daydreaming:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    پھر تو اچھی ہی بات ہے:)
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اچھا تو اپنے کیا پڑھا ہے؟؟
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اووو مجھے لگا 3 یا 4 سال کا بھائی ہوگا :ROFLMAO:
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    آجاؤ تمھاری ہی کمی تھی:twisted:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اچھا تو تھوڑا اپنے بارے میں بتائیں :rolleyes:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    آپکا بھائی چھوٹا ہوگا اس لئے:)
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں تو تھوڑے سے ہی پڑھے:LOL:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ پرانے پیغامات پڑھ رہی تھی۔ شاید میری تبسم صاحبہ سے پہلی مرتبہ بات ہورہی ہے۔ محفل میں خوش آمدید:)
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ:)
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    یہ والی تو میں نے بہت دفعہ بنائی ہے اب کچھ نیا ٹرائی کرنے جارہی ہوں میں ۔۔اوکے بائے اللہ حافظ:love:
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اچھا آپ مجھے کوئی اچھی سی میکرونی کی ترکیب ہی ڈھونڈ کر بتا دیں:rolleyes:
  17. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں محفل کے تمام پرانے میمبرز کو مس کررہی ہوں:cry:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں میں کوشش کروں گی:tongueout4:
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    ہممم ٹھیک ہے ویسے جب میں آتی ہوں تو بہت ریگولر آتی ہوں جب نہیں آتی تو مہینوں نہیں آتی۔۔:pagaldil:
Top