تم دو گے جب کراس پاؤ گے بھی کراس
کیا ٹھیک کیا غلط بس کراس ہی کراس
بنا ڈالا ہے تم نے بھی کھیل اسکو :atwitsend:
اب دیا مجھے کراس تو پڑے گا اُدھر کراس :rollingonthefloor:
محب علوی بھائی میں کل سے نانی ماں کی طرف ہوں بڑے ہی مزے میں :)
عبدالروف اعوان بھائی حلوہ آپ خود کھا لو بنا کر ہی ہی ہی
بلکل منے یہ تو بہت سوئیٹ سی غزل ہے ۔۔آئی لائیک اٹ گو کہ رونی کھانی ہے ہی ہی ہی
بس لگتا ہے ڈر اب اس پر یہ کنڈیشن تو نہ لگائیں آپ کہ اپنا گھر ہو یا کسی دوسرے کا :cautious:ڈر ویسے بھی ایک احساس ہوتا ہے جو اندر سے آتا ہے بلایا تھوڑی نا جاتا ہے :)