میں آپ ے ایگری کرتی ہوں وقت کے ساتھ اگر انسان کچھ کر رہا ہے پوزیٹیو تو اسکی کامیابیاں بھی بدلتی رہتی ہیں یہی حال آئی تھنک ناکامیوں کا بھی ہوتا ہے ۔ہم کسی ایک کو اپنی ناکامیابی یا کامیابی نہیں کہہ سکتے ۔۔لیکن اگر کلیکٹیولی دیکھا جائے تو کوئی ایک کمایابی یا ناکامیابی بڑی ہو سکتی ہے :) ویسے یہ آئی...