نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حد ہی ودھی ہوئی ہے، گیارہویں ترمیم لگے گی!
  2. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کمانڈ ہے یا سپیل؟
  3. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بریڈ اینڈ بٹرپہ زنداں کی ٹاپنگ؟؟
  4. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم پیچھے سے آ رہے ہیں!
  5. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تمہیں آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی وہ سر دھڑ سے جدا کرتے تھے، تم انگوٹھے؟؟؟
  6. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویزا لگوانا ہی انگوٹھے کا ہوتا ہے، باقی بندہ تو ایویں ساتھ جاتا ہے!
  7. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    زیک میں آپ کے لیے بہت خوش ہوں!
  8. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے؟
  9. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آج بتا ہی دیں کتنے گوڈز کے نام یاد کر رکھے ہیں!
  10. مریم افتخار

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    ملکہ برطانیہ جیسا سٹائل نئیں ہے؟
  11. مریم افتخار

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    یہ تصویر غیر معمولی ہے۔ یا پتہ نہیں میں پانی کو دیکھ کے کربلا سے چھلانگ لگا دیتی ہوں! :ڈ
  12. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کی ریٹنگ کا اختیار چھین کر محفل والوں نے مراسلے دن دگنے رات چگنے کر لیے۔۔۔
  13. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بھلکڑ کو تو ہم بھول ہی گئے!
  14. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کیا زندگی دوسروں کے لیے جینے کا ہی نام ہے؟ یا خود پورے قد سے کھڑا ہونا چاہئیے اور یہ دوسروں پہ ہے کہ وہ کیسے الائین کریں؟
  15. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کھیل سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے۔ کوئی ایک سبق جو ہم سے شئیر کرنا چاہیں؟
  16. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    پہلے محفلین کے ساتھ ملاقات کا ارادہ کب ہے؟ (اب تو وہ یہیں ہیں!)
  17. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    زندگی میں سب سے لمبا سفر کون سا کیا؟اور سب سے اونچا کون سا؟
  18. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کوئی اور شے ہے جس سے کرکٹ جتنی محبت ہو؟
Top