نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    فلسفہ اب کم کیسے کر دیا؟ جواب مل گئے یا سوال نہ رہے؟
  2. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    پالیمر انجینئیرنگ کے انتخاب کے پیچھے کیا وجہ رہی؟
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مجھے تو لگتا ہے تب تک ہم خود محفل بن جائیں گے۔ رانجھا رانجھا کر دی نی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    زیک مبارک ہو۔ آپ کو بابل کے عہدے پر ترقی مل گئی!
  5. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پھر ہم ناں ہی سمجھیں زیک ؟
  6. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    صرف سجی ہی نہیں، کھبی بھی!
  7. مریم افتخار

    پاکستان سوپر لیگ 2025

    یہ نشریات سٹیڈیم سے محفل تک آ رہی تھی ؟
  8. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تو کیا آپ لوگوں نے تاریخ طے نہیں کی ابھی اس کی؟
  9. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔
  10. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کوئی نیا ٹانکہ نہ فٹ کرا لیں کہیں۔۔۔
  11. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ سب لوگ جہاں جہاں بھی بیٹھے ہیں، تمہیں چیچہ وطنی کی ہوائیں سلام کہتی ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔(یہاں انڈا فرائے کرنے کے لیے بالکنی بھی نہیں چاہئیے لاہور کی طرح، مرغیاں فرائے انڈوں سے ہی نواز رہی ہیں)
  12. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بہترین۔ محفلین اور کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی اور لوگ کبھی رہے جن کے کردار کو دیکھ کر یا ان کا لکھا پڑھ کر آپ کی شخصیت میں نکھار آیا؟
  13. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جب سے سنا ہے جوڑے آسمانوں پہ نہیں، درزی کی دکانوں پہ بنتے ہیں تب سے ٹیلر پریفر کر رہی ہوں!
  14. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بقول مریم: میرا پتہ وہی تھا، میرا وہی مکاں تھا
  15. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ سرائیکی ہیں نا! اور یو اے ای میں لانگ لاچی نہیں یلا یلاحبیبی چلتا ہوگا؟
  16. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ارادہ چوٹ کا نہیں کرنا ہوتا۔ چوٹ سے بچنے کا ٹرائے کر کے دیکھیں!
  17. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    باجوہ توں پہلاں سٹاپ لا لوو
  18. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اخوت اس کو کہتے ہیں لگے چوٹ جو سویڈن میں تو پاکستاں کا ہر پیرو جواں کنگھی (کے ساتھ پٹی بھی) کرا بیٹھے!!
  19. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس مراسلے کا مقصد آپ کو محفل کے زنان خانے سے انٹروڈیوس کرانا تھا ۔ آپ لوگ ہمارے بعد وہاں جاتے رہے ہو کہ وہ لڑیاں گرد میں دب چکیں؟
  20. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میر درد رہن دیو تے میر تقی میر تے شفٹ ہو جائیو۔
Top