نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    میری یہ آخری وارننگ ہے۔ اس کے بعد آپ کو یاز صاحب ہی ہینڈل کریں گے!!! :cautious: ویسے بھی انٹرویو پینل کی صدارتی کرسی اب ان کے پاس ہے۔ نه هر کسی لیاقت دارد طوفانِ تو را تحمل کند؛ فقط او که خودش دریا باشد! :waiting:
  2. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    چلیں بھائی، تفنن بر طرف، جو سوال مشکل لگتا ہے وہ چھوڑ دیں باقی کے تو جواب دیں نا۔ انٹرویو سے کون سی گل ودھتی ہے؟ سپورٹس مین سپرٹ وغیرہ۔۔۔
  3. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ماشاء اللہ۔ حاضرین آپ دیکھ رہے ہیں آہستہ آہستہ پرتیں کھل رہی ہیں؟؟؟
  4. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ٹیگ کرو جیدھے نال گل ودھان توں ڈر دے او!!
  5. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    خواتین و حضرات! پریشر بن رہا ہے۔ (جلد ککر کی سیٹی سنائی دے گی)
  6. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    میرا چن اینج نہ کر!:shameonyou:
  7. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    ایک wowww والی ریٹنگ بھی ہونی چاہئیے!
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    فرہاد کا بھی سوچ لے کوئی، اسے اس گرمی میں جوئے شیر لانے کے لیے ٹالکم پاوڈر چاہئیے۔
  9. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    روحیں بھٹکتی ہوتی ہیں، جام تو لڑھکتے ہوتے ہیں!
  10. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میپ barriers کے اوپر سے رستہ بتا رہا تھا!
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بڑوں کی کوئی بات چیت ہو تو رہی تھی۔ سب سے پہلے زیک نے کمرے سے نکل کر سن گن دی تھی۔
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    پنسل استعمال کے بغیر بھی نویں نکور رہتی ہے۔
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    مجھے لگتا ہے محفل ایک محبوبہ ہے جو کہتی ہے مجھے ٹائم نئیں دیتے اب جاو۔
Top