برمنگھم، ہئیر آئی کم!

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ لائبریری برٹش لائبریری یا لائبریری آف کانگریس سے بڑی ہو
لائبریری آف کانگریس تو غالبا یو ایس اے میں ہے ؟ اور برٹش لائبریری پبلک لائبریری کے طور پر یورپ کی سب سے بڑی نہیں کیونکہ کم کولیکشن اسیسبل ہے؟ برمنگھم والی لائبریری "پبلک لائبریری" کے طور پر سب سے بڑی ہے یورپ میں۔۔۔
 
اور ہم سمجھے شاید continental drift نما کچھ وقوعہ ہوا۔
پی ایس: بریگزٹ تو یونین سے نکلنے کا عمل/اعلامیہ تھا۔ یو کے اب بھی براعظم یورپ کا حصہ ہے۔
مزید پی ایس: خوش ہو جائیں، اب سے آپ نے یورپ بھی دیکھ لیا ہے۔
میرا کامن جغرافیے کا سبجیکٹ اتنا برا ہے کہ شاید ہی کسی کا ہو۔ نہ صرف عام زندگی میں اس کی جا بجا مثالیں ملتی ہیں بلکہ محفل بھی اس سے بھری پڑی ہے۔ خوشی ہوئی آج رات کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے مجھے یورپ دیکھنے کی ترقی مل گئی!
 

زیک

فوٹوگرافر
لائبریری آف کانگریس تو غالبا یو ایس اے میں ہے ؟ اور برٹش لائبریری پبلک لائبریری کے طور پر یورپ کی سب سے بڑی نہیں کیونکہ کم کولیکشن اسیسبل ہے؟ برمنگھم والی لائبریری "پبلک لائبریری" کے طور پر سب سے بڑی ہے یورپ میں۔۔۔
مان لیتے ہیں
 
Top