برمنگھم، ہئیر آئی کم!

زیک

ایکاروس
یاہ، آئی ایگری۔۔۔بٹ دئیر از آلویز آ فرست ٹائم۔۔۔یو نو!
سب سے عام معاملہ گم ہونے کا یہ ہے کہ آپ ٹرین یا بس الٹی سمت میں لے لیں۔

پیدل چل کر ادھر ادھر ہونا تو میں ایکسپلورنگ کا لازم جزو سمجھتا ہوں۔ میپس کے ہوتے ہوئے فکر نہیں ہوتی اور اگر ایک رستے سے جاؤں تو دوسرے سے واپس آتا ہوں۔

وہ وقت گئے جب لاہور جاؤ تو گھر کا راستہ کسی نے ایسے بتایا ہوتا تھا کہ ایک سٹور آئے گا جس کے سامنے فرج پڑا ہے اس کے بعد دائیں لے لینا۔ ایک بار گئے تو فرج ہی غائب!
 

یاز

محفلین
سب سے عام معاملہ گم ہونے کا یہ ہے کہ آپ ٹرین یا بس الٹی سمت میں لے لیں۔
ایسا ہم ایک دفعہ کر چکے استنبول میں۔ ستم تر یہ کہ واپسی کی فلائٹ لینے کے کئے ایئرپورٹ جانا مقصود تھا۔ لیکن جلد ہی غلطی کا اندازہ ہو گیا اور دستیاب وقت میں ہی غلطی کی اصلاح ممکن ہو پائی ۔
 
Top