مریم افتخار
محفلین
یاہ، آئی ایگری۔۔۔بٹ دئیر از آلویز آ فرست ٹائم۔۔۔یو نو!گوگل میپس کے ساتھ ساتھ آجکل ہر علاقے کی پبلک ٹرانسپورٹ کی ایپس بھی ہیں۔ گمنا اب کافی مشکل ہو چکا ہے۔
یاہ، آئی ایگری۔۔۔بٹ دئیر از آلویز آ فرست ٹائم۔۔۔یو نو!گوگل میپس کے ساتھ ساتھ آجکل ہر علاقے کی پبلک ٹرانسپورٹ کی ایپس بھی ہیں۔ گمنا اب کافی مشکل ہو چکا ہے۔
سب سے عام معاملہ گم ہونے کا یہ ہے کہ آپ ٹرین یا بس الٹی سمت میں لے لیں۔یاہ، آئی ایگری۔۔۔بٹ دئیر از آلویز آ فرست ٹائم۔۔۔یو نو!
نیزبقول شخصے:
شفق، دھنک، ماہتاب، گھٹائیں، تارے، نغمے، بجلی، پھول
اس دامن میں کیا کیا کچھ ہے، دامن ہاتھ میں آئے تو
ایسا ہم ایک دفعہ کر چکے استنبول میں۔ ستم تر یہ کہ واپسی کی فلائٹ لینے کے کئے ایئرپورٹ جانا مقصود تھا۔ لیکن جلد ہی غلطی کا اندازہ ہو گیا اور دستیاب وقت میں ہی غلطی کی اصلاح ممکن ہو پائی ۔سب سے عام معاملہ گم ہونے کا یہ ہے کہ آپ ٹرین یا بس الٹی سمت میں لے لیں۔