چھ ماہ سے کم رہیں برطانیہ؟وزٹ ویزا پہ جاب کی اجازت نہیں
گوگل میپس کے ساتھ ساتھ آجکل ہر علاقے کی پبلک ٹرانسپورٹ کی ایپس بھی ہیں۔ گمنا اب کافی مشکل ہو چکا ہے۔جب پہلے دن یونیورسٹی گئی تھی، شام کو گھر کا روٹ بھول گیا تھا۔ ایک اہم چیز بھی کھو گئی تھی۔ امریکن فلیٹ میٹ نے ایک جگہ آ کر پک کیا۔ اس کے چھوٹے چھوٹے بچوں نے کہا کہ ہمیں پتہ لگا آپ گم گئی تھیں۔ آپ شہر میں نئی ہو، ہم سے رستہ پوچھو ہم آپ کو سب سمجھاتے ہیں۔ 😂
تب صرف ضعف جغرافیہ کا خیال نہیں آیا تھا بلکہ کر گزرنے والی عادت کو ماٹھا کرنے کا بھی سوچا تھا اور اس بابت میں نے انٹرنیٹ سے ہر ہر مود پڑھا کہ شہر میں کون کون سے ذرائع آمد و رفت ہیں اور اگر کوئی ایک کسی جگہ کام نہیں آ رہا تو دوسرا کیسے تلاش کرنا ہے اور اکیلے کیسے کبھی گمنا نہیں ہے (اس کے بعد خیر کبھی کسی شہر اور دوسرے ملک بھی نہیں گمی) لیکن وہ پہلی دفعہ کافی عجیب صورتحال تھی۔ یہاں اس کہانی کو سنانے کی ریلیوینس یہ ہے کہ اس معمے کو بھی اسی ڈائری میں ایک جگہ لکھ کے حل کیا کہ کیا ہو جائے تو کیا کرنا ہے۔ کیونکہ یہاں فیملی نہیں کہ بھاگ کے پہنچ جائے۔
میرے خیال سے نہیں کہ وہ آسمان تک جاتا نظر آتا ہے۔ یہ غروب کی سرخی لگ رہی ہے جو کبھی بہت دلکش ہوتی ہے۔دلفریب و دیدہ زیب۔
زیک صاحب! کیا یہ بھی نادرن سکائز والا فینامینا کہلائے گا۔
چھ ماہ سے کم رہیں برطانیہ؟
ون سکسٹی ڈیز، زیک!ہمارے برمنگھم میں قیام کے ایک سو ساٹھ دن
اوکے جناب۔پلیز یہ صاحب کا لاحقہ ڈراپ کر دیں
ویسے سچی بات یہ ہے کہ معدوم سی نادرن لائٹس سے زیادہ میں نے کبھی نہیں دیکھیں کہ زیادہ تر کافی شمال میں ہوتی ہیں اور ان کا پیچھا کرنا کافی مشکل ہے بقول محمد سعدنادرن سکائز والا فینامینا
بھلا سا نام تھا اس کا۔ شفق؟یہ غروب کی سرخی لگ رہی ہے
اوکےجناب۔
بقول شخصے:بھلا سا نام تھا اس کا۔ شفق؟
یاد پڑتا ہے کہ بیٹی نے بھی چیک کیا تھا کہ ویزہ یا ای ٹی اے۔ چھ ماہ سے کم تھے اس لئے ای ٹی اے پر کام چل گیاون سکسٹی ڈیز، زیک!