برمنگھم، ہئیر آئی کم!

محفل کا چل چلاؤ ہے تو اب اتنی ہمت نہ پاتے ہیں، وگرنہ میگنا کارٹا کا لفظ سن/پڑھ کے ہم صفحات کے صفحات کالے کرنے کو تیار ہوتے تھے۔
اب ہی تو وہ وقت ہے کہ صفحوں پہ رنگ بکھیرے جائیں۔ ہم آپ کی طرف سے یہ لڑی کھلنے کے منتظر ہیں!
 
Top