مریم افتخار
محفلین
اب ہی تو وہ وقت ہے کہ صفحوں پہ رنگ بکھیرے جائیں۔ ہم آپ کی طرف سے یہ لڑی کھلنے کے منتظر ہیں!محفل کا چل چلاؤ ہے تو اب اتنی ہمت نہ پاتے ہیں، وگرنہ میگنا کارٹا کا لفظ سن/پڑھ کے ہم صفحات کے صفحات کالے کرنے کو تیار ہوتے تھے۔
اب ہی تو وہ وقت ہے کہ صفحوں پہ رنگ بکھیرے جائیں۔ ہم آپ کی طرف سے یہ لڑی کھلنے کے منتظر ہیں!محفل کا چل چلاؤ ہے تو اب اتنی ہمت نہ پاتے ہیں، وگرنہ میگنا کارٹا کا لفظ سن/پڑھ کے ہم صفحات کے صفحات کالے کرنے کو تیار ہوتے تھے۔
BREXITپھر کیا ہوا 🤔
گوگل کے مطابق یہ اصلی برمیز کی فیملی ہے۔اور یورپ کی سب سے بڑی پبلک لائبریری (جب تک یوکے یورپ کا حصہ تھا)کے باہر یہ مانومنٹ غالبا خود انسان کی ایجاد کا ہے:
محفلین میں سے کون کون برمنگھم گیا ہے اور کون برمنگیم گیا ہے؟ میں صرف برمنگیم گیا ہوںمجھے تو صرف یہ سمجھ آئی کہ آپ برمنگھیم نہیں آئیں
1۔گوگل کے مطابق یہ اصلی برمیز کی فیملی ہے۔
برمنگھم لائبریری اور یورپ کی سب سے بڑی؟؟
محفلین میں سے کون کون برمنگھم گیا ہے اور کون برمنگیم گیا ہے؟ میں صرف برمنگیم گیا ہوں
اور ہم سمجھے شاید continental drift نما کچھ وقوعہ ہوا۔
کھلنا لڑی نے کم کم سیکھا ہےاب ہی تو وہ وقت ہے کہ صفحوں پہ رنگ بکھیرے جائیں۔ ہم آپ کی طرف سے یہ لڑی کھلنے کے منتظر ہیں!
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ لائبریری برٹش لائبریری یا لائبریری آف کانگریس سے بڑی ہو
برمنگھم مڈلینڈز میں ہے اور برمنگیم ایلاباما میںبرمنگھم - NCUK
www.ncuk.ac.uk
یہ ایلاباما والا وہی ہے جو کسی دور میں تفریقی کیپیٹل آف دی ورلڈ ہوا کرتا تھا، اور بالآخر کالے گورے کی تفریق مٹانے کا باعث بنا؟برمنگھم مڈلینڈز میں ہے اور برمنگیم ایلاباما میں
ایک بریگھیم بھی ہے نا وہاں؟برمنگھم مڈلینڈز میں ہے اور برمنگیم ایلاباما میں
جی ہاں مارٹن لوتھر کنگ کا لیٹر فرام برمنگیم جیل یہیں لکھا گیا تھایہ ایلاباما والا وہی ہے جو کسی دور میں تفریقی کیپیٹل آف دی ورلڈ ہوا کرتا تھا، اور بالآخر کالے گورے کی تفریق مٹانے کا باعث بنا؟