مریم افتخار
محفلین
تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔اس ٹیلر کا ایڈرس؟
تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔اس ٹیلر کا ایڈرس؟
تو کیا آپ لوگوں نے تاریخ طے نہیں کی ابھی اس کی؟یہ دو ماہ کا کیا چکر ہے؟ بند ہونے کی کوئی حتمی تاریخ میری نظر سے نہیں گزری
مرغی کی سّجی بن چکی ہو گی اب تک بغیر کوئلوں کے۔مرغیاں فرائے انڈوں سے ہی نواز رہی ہی
زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیںتو کیا آپ لوگوں نے تاریخ طے نہیں کی ابھی اس کی؟
صرف سجی ہی نہیں، کھبی بھی!مرغی کی سّجی بن چکی ہو گی اب تک بغیر کوئلوں کے۔
اسی سے ہی تاریخ رقم ہو گئی۔زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیں
زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیں
پھر ہم ناں ہی سمجھیں زیک ؟تو کیا محفل کی کہیں اور نسبت طے پائی!!!!
ویسے اسلام آباد میں آئی ایٹ مرکز میں ایک ریسٹورنٹ ہے "کھبے کی سجی".صرف سجی ہی نہیں، کھبی بھی!
پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہےویسے اسلام آباد میں آئی ایٹ مرکز میں ایک ریسٹورنٹ ہے "کھبے کی سجی".
![]()
آپ لوگ ویسے ہی مراسلے داغنے کی فکر میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں، دو ماہ بعد محفل کی انتظامیہ کہے گیدو ماہ تک ہو پاوے گا؟
مجھے تو لگتا ہے تب تک ہم خود محفل بن جائیں گے۔آپ لوگ ویسے ہی مراسلے داغنے کی فکر میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں، دو ماہ بعد محفل کی انتظامیہ کہے گی
ذرا سامنے کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں!
😱😱😱😱😱😱😱یا پھر کسی موسیقی کے شوقین کو چاہت فتح علی سنوانا اور وہ بھی جبراََ
راولپنڈی اسلام آباد میں اچھی سجی ندارد ہے۔پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہے
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣یہ کہاں ثابت ہوا کہ یہ ارینج تھی؟
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓مجھے تو لگتا ہے تب تک ہم خود محفل بن جائیں گے۔
رانجھا رانجھا کر دی نی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں کیمرہ ہمیں دیکھ کر ہاتھ نہ ہلا دے
😥😥پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہے
آپ کی ریٹنگ کا اختیار چھین کر محفل والوں نے مراسلے دن دگنے رات چگنے کر لیے۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
یعنی آپ بھی ایڈرس بتانے میں اہلیان لاہور کے رنگ میں رنگ چکی ہیں۔تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔