نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کاکول بزنس اکیڈمی :)
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    کہیں آپ نے بھی آج بھنگ تو نہیں پی ہوئی؟ یاز جیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی عسکری کمپنیاں اگلے تین سال کراچی کے نام پر خوب دھیاڑی لگانے کے موڈ میں ہیں :)
  6. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    بھنگ کا الزام سندھ کے حکمرانوں کیلئے مختص ہے۔ خان صاحب تو بقول مخالفین لکیریں پیٹتے ہیں جیسا کہ انہوں نے نواز شریف کو ملک سے بھگا کر پیٹیں :)
  7. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اسی چیز کا ڈر ہے کہ کہیں عمران خان کا انجام شیخ مجیب والا نہ ہو جائے۔ اس نے بھی طاقتور جرنیلوں سے کہا تھا کہ میں ان کو این آر او نہیں دوں گا۔
  8. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    کل سپریم کورٹ نے شوگر مافیا تحقیقاتی رپورٹ پر لگا ہوا سندھ ہائیکورٹ کا اسٹے آرڈر ختم کر دیا ہے۔ یہ چیخیں ایسے ہی نہیں نکل رہیں۔
  9. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ماضی میں دو تہائی عوامی ووٹ لے کر آنے والی حکومتوں کو بھی اسٹیبلشمنٹ نے اکڑ دکھانے پر چلتا کر دیا تھا۔ شیخ مجیب کی ۱۹۷۰ اور نواز شریف کی ۱۹۹۷ کے بعد بننے والی درگت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس لئے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کی کمزور حکومت کا تعلق کم سیٹوں سے ہے تو یہ محض اس کی خام خیالی ہے۔...
  10. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ۱۰ سال قبل جب ڈالر ۸۰ روپے کا تھا تو چینی ۱۳۰ روپے کلو بک رہی تھی۔ اب ڈالر ۱۷۰ روپے کا ہے تو ۱۰۰ روپے کلو چینی بھی مہنگی لگ رہی ہے Sugar selling at high price of Rs130 per kg
  11. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    پاکستان میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ کوئی جماعت نہیں۔ صرف اقتدار کے اندر اور باہر دو جماعتیں۔ جو اقتدار کے اندر ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کا حامی ہے اور جو باہر ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے۔
  12. جاسم محمد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    دو سال قبل ڈالر ۱۰۴ روپے کا تھا آج ۱۷۰ روپے ہے۔ اس وقت افراط زر ۴ فیصد تھی آج ۸ فیصد ہے۔ جو کرپٹ حکمران قومی خزانہ میں ریکارڈ خسارے کرکے عوام کو سستا آٹا چینی دے کر گئے ہیں وہ ہیرو۔ اور جو ان خساروں اور قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے قومی کرنسی گرا کر ٹیکس لگا رہے ہیں وہ ملک دشمن۔ ایسی قوم پہلے...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس قسم کی ایک پیج حکومت کے خواب دیکھتے دیکھتے کتنے طاقتور جرنیل دنیا سے رخصت ہو گئے۔ کچھ تو بستر مرگ پر پڑے اپنے باقی کے دن گن رہے ہیں۔ جنرل باجوہ بہت خوش قسمت ہیں جو ان کو عمران خان جیسے سیاسی حکمران ملے :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ترجمہ: فوج فوجی حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کر رہی ہے
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آدھا سچ آدھا جھوٹ۔ میڈیا حکومت کے خلاف تو اندھا دھن بول سکتا ہے البتہ مقتدرہ کے خلاف ایک لفظ تک نہیں نکال سکتا۔ ہائبرڈ نظام کے انگنت فوائد :)
  16. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    اپوزیشن کی ذمہ داری یہ ہے کہ جنرل عاصم باجوہ کی کرپشن کو اپنے سیاسی خاندانوں کی کرپشن بچانے کیلئے بطور بلیک میل استعمال کرے۔ تاکہ یہ حکومت ان کو این آر او دینے کیلئے مجبور ہو جائے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چلیں اس حکومت میں محض بسوں کو ہی آگ لگ رہی ہے۔ ماضی کی حکومتوں میں تو ان بسوں کی خریداری کا ریکارڈ تک جل جایا کرتا تھا :)
  18. جاسم محمد

    انڈین انتخابات

    یہ محض آپ کی خام خیالی ہے۔ جب تحریک انصاف اور فوج کا اتنا اچھا رشتہ چل رہا ہے تو درمیان میں دیگر جماعتیں جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کو کئی بار چھرا گھونپ چکی ہیں سے تعلقات کیوں قائم کئے جائیں گے؟ یہ تو اب واضح ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن جماعتوں کو کوئی لفٹ نہیں کروا رہی اور نیب و عدالتوں سے بھی ان کو...
  19. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    بھارتی تو شریف خاندان کی شوگر اور اسٹیل ملوں میں بھی کام کرتے رہے ہیں۔ نواز شریف کا لندن میں ذاتی معالج ڈاکٹر لارنس بھارتی نژاد ہے۔پاکستان سے عسکری سیمنٹ بھارت ایکسپورٹ ہوتا ہے۔ کاروباری اور تجارتی معاملات میں بھارت سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب حکومت ہی فوج کی ہو تو حمایت کیونکر نہ کرے گی۔ باجوہ ڈاکٹرائن زندہ باد :)
Top