کسی کو این آر او نہ دینے والے نے جنرل عاصم باجوہ کو این آر او دے دیا۔ ڈر تھا کہ اگر یہ والا استعفی منظور کر لیا تو بڑے والے باجوہ انکل خود وزیر اعظم سے نہ استعفی لے لیں :)
سعودی عرب اور بحرین نے اپنی فضائی حدود اسرائیلی جہازوں کیلئے کھول دی ہیں۔ کیا یہ کسی انقلاب سے کم ہے؟
Bahrain to allow flights between Israel and UAE to cross its airspace
Saudi Arabia Opens Airspace to Israeli Flights for First Time
ہاں تو لوٹی ہوئی دولت واپس لانے سے کون روک رہا ہے؟ جو کوئی بھی جنرل عاصم باجوہ کی وضاحت سے مطمئن نہیں وہ نیب اور عدالتوں سے رجوع کر سکتا ہے۔
زرداری خاندان کی کرپشن کے خلاف ن لیگ عدالت گئی تھی، جبکہ نواز شریف خاندان کی کرپشن کے خلاف تحریک انصاف۔
اسی طرح محکمہ زراعت نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف...
کسی کے باپ کی جرات نہیں تھی کہ وہ عاصم باجوہ کے خلاف عدالت جائے، چاہے وہ ن لیگ ہو، پی پی ہو، جے یو آئی ہو یا جماعت اسلامی۔ یہ عاصم باجوہ کی شرافت تھی کہ اس نے منی ٹریل بھی دے دی اور ٹی وی پر آکر مدلل وضاحت بھی دے دی۔
پٹواریوں کو چاہیئے کہ نوازشریف سے پوچھیں کہ پانامہ لیکس کے دوران اس نے ارشد...
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ ہر پرانی خرابی کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ جو مسائل پچھلی حکومتیں چھوڑ کر گئی ہیں ان کو ٹھیک کرتے کرتے وقت لگے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو نظام کئی دہائیوں میں خراب ہوا ہو وہ محض دو سالوں میں ٹھیک ہو جائے۔ تھوڑا صبر فرمائیں۔