نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    بابا-جی مضحکہ خیز ایک منفی ریٹنگ ہے۔ اس کا بے دریغ استعمال آپ کو شاید کوئی خاص فائدہ نہ دے لیکن بہت سوں کا دشمن ضرور بنا دے گا :)
  2. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    متضاد خبریں آ رہی ہیں۔ کہیں لکھا ہے سابق ایم پی اے خود گاڑی چلا رہے تھے اور کہیں ڈرائیور کا ذکر ہے۔ بہرحال حتمی فیصلہ عدالتوں کو ہی کرنا ہے اس لئے یہ فیصلہ اعلی عدالتوں میں چیلنج ہونا چاہئے۔
  3. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    احمد نورانی کی خبر اور دو نمبر جمہوریت‎ 03/09/2020 انیق ناجی کئی دنوں سے خیال تھا کہ دو نمبر جمہوریت کے نعرے یا دلیل کی حقیقت واضح کروں اور عرض کروں کہ جس چیز کو تحریک انصاف دو نمبر جمہوریت کہتے نہیں تھکتی تھی اس کا مطلب در اصل کیا ہے۔ شکر گزار ہونا چائیے احمد نورانی کا جنہوں نے اس مطلب کو...
  4. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    پاکستان بمقابلہ اسرائیل: جناب، آپ کی اوقات ہے کیا؟ 02/09/2020 مبشر اکرم مجھے سنہ 2011 میں اسلام آباد کی اک یونیورسٹی نے پاکستان کی سماجی ترقی اور سیاسی معاملات کے حوالے سے اک راؤنڈ ٹیبل میں مدعو کیا۔ میری گفتگو کے بعد، اپنی تعلیم کے سولہویں برس میں موجود ذہین پاکستانی طالبعلموں میں سے ایک...
  5. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    غالبا انہی تکنیکی پوائنٹس کو ڈھال بنا کر بریت حاصل کر لی گئی ہے۔
  6. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    ڈرائیور چلا رہا تھا اور نشہ میں دھت تھا۔ بطور مالک اس حادثہ کی ذمہ داری اچک زئی پر بھی آتی ہے کیونکہ وہ اس گاڑی میں سوار تھا۔
  7. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

    غالبا ای ووٹنگ کے ذریعہ پاکستانی نژاد تارکین پاکستانی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ یہ نظام ابھی واضح نہیں، زیر تعمیر ہے۔
  8. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

    وفاقی کابینہ نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ثاقب ورک ہفتہ 5 ستمبر 2020 الیکشن ہارنے پر دہری شہریت چھوڑنے کی ضرورت نہیں، جیتنے کی صورت میں عہدے کا حلف اٹھانے سے پہلے شہریت چھوڑنا ہوگی، بابر اعوان (فوٹو:فائل) اسلام آباد: حکومت نے دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں سے...
  9. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھول دیں ویب ڈیسک جمع۔ء 4 ستمبر 2020 اسرائیل کی صرف متحدہ عرب امارات آنے اور جانے والی پروازوں ہی فضائی راستہ استعمال کرسکیں گی، بحرین (فوٹو : فائل) مناما: سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیلی پروازوں کو اپنی...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    پیمرا نے سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی دو مقبول ڈراموں پر پابندی عائد کر دی

    پیمرا نے سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی دو مقبول ڈراموں پر پابندی عائد کر دی By ویب ڈیسک جمعہ 04 ستمبر 2020 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نامناسب مواد نشر کرنے پر حال ہی میں نجی ٹی وی چینل ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل پیار کے صدقے اور اے آر وائے کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کو مزید نشر...
  12. جاسم محمد

    پولیو ویکسین

    پاکستان اور افغانستان باقی رہ گئے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    جن عدالتوں میں شراب شہد سے تبدیل ہو سکتی ہے۔خون کے پلیٹلس جعلی میڈیکل رپورٹس پر اوپر نیچے ہو سکتے ہیں۔ وہاں سارجنٹ کو ٹکر مارنے کی ویڈیو کا عدم ثبوت بن جانا کونسی بڑی بات ہے۔
  14. جاسم محمد

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    پاکستان 04 ستمبر ، 2020 ویب ڈیسک کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری ٹریفک پولیس انسپیکٹر عطا اللہ کی ہلاکت کا واقعہ 20جون 2017 کو کوئٹہ کے زرغون روڈ پر پیش آیا تھا۔ بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کے قتل کیس میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے)...
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مغربی ممالک میں کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کیوں نہیں کرتا؟ دیکھیں جی وہاں قانون کی حکمرانی ہے۔ مغربی ممالک میں لوگ بھوکے کیوں نہیں سوتے؟ وہ دراصل وہاں کی حکومت کے پاس پیسے بہت ہیں۔ مغربی ممالک میں پولیس کا رویہ ہمدردانہ اور دوستانہ کیوں ہے؟ وہ دراصل وہاں کی پولیس میں پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں۔ مغربی...
  16. جاسم محمد

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    عاصم باجوہ کے معاملے میں ایک خیر کا پہلو یہ نکلا کہ اب وہ بھی سوال پوچھنا شروع ہوگئے ہیں جو ان کے لیڈر سے ساری دنیا پوچھتی آئی۔ مثال کے طور عاصم باجوہ سے کل شاہزیب خانزادہ نے سوال پوچھا کہ آپ کی بیگم نے جب باجکو گروپ سے اپنے پیسے واپس نکالے تو ان کا کیا مصرف کیا؟ کیا انہیں اپنے اثاثہ جات میں شو...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  18. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آئیڈی آئیڈی ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی، رئیسانی
  19. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    Ignorance is bliss کا یہ اردو ترجمہ اچھا لگا :)
Top