یہ ہر پانچ سال بعد چینی کی قیمتیں کیسے بڑھ جاتی ہیں اس کی تحقیقات کیلئے سرکاری کمیشن بنا تھا۔ حکومت نے اس کمیشن کی رپورٹ پبلک کی تو شوگر مافیا پہلے اسلام آباد اور پھر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ اب سپریم کورٹ نے اسٹے آرڈر ہٹا دئے ہیں تاکہ چینی مہنگی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہو۔ البتہ اپوزیشن بضد...