جسمانی معذوری عزائم میں رکاوٹ نہیں، ہونہار اور باصلاحیت خواتین
’’خواتین کے لیے زندگی کےکسی شعبے میں نمایاں مقام کاحصول عموماً مشکل گردانا جاتاہے اور اگر کوئی جسمانی طورپر کسی معذوری کاشکار شخص کامیابی حاصل کرلےتو یہ کسی بڑے کارنامےسے کم نہیں ہوتا۔
ہماری جسمانی معذوری اپنی جگہ مگر انگریزی...