زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018
تو آپ کی بے ربط باتیں پڑھیں اتنا وقت کہاں ہوتا ہے ہمارے پاس ، دنیا کے کئی کام ہیں ہمارے ذمے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #158
دسمبر 5، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ہمارے بچوں کے مشاغل
کوئی بات نہیں آپ اپنے مشاغل ہی تحریر کر دیں ہم کام چلا لیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #44
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
ہمارے بچوں کے مشاغل
تو کیا سارا الزام اپنے نازک سے سر پر لے لیں ۔آپ کس مرض کی دوا ہیں ۔ چلیں آئیں آپی کی اس لڑی میں ذرا رونقیں لگائیں ، شاباش شاباش آجائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #42
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیریت جب سامنے گرم حلوہ ہو تو ہم بھی سب کچھ بھول جاتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,633
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہمارے بچوں کے مشاغل
آپی ہمیں اس حال میں پہنچانے کے ذمہ دار بھیا ہیں ۔:LOL:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #40
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
ہمارے بچوں کے مشاغل
آپ خود جائزہ لیں ۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #38
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
ہمارے بچوں کے مشاغل
واہ زبردست ، آپی ایمی بٹیا کاتخیل بہت عمدہ ہے ۔ تصویر میں مولانا کے نقوش نمایاں ہو رہے ہیں ، لگتا ہے بٹیا سیاسی کارٹون بنانے کی ماہر بنانے گی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #36
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
پینٹنگ
ماشاءاللہ ، بہت بہت عمدہ کاوش ، زبردست ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #108
دسمبر 5، 2018
فورم:
مشاغل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو یہاں اکثر محفلین سے ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,616
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں اب احتیاط کریں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,631
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھائی معلوم نہیں دیکھا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,614
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لوٹ لے جتنی لوٹنی ہے دھوپ - منیبؔ احمد
ماشاءاللہ ، زبردست بہت پیارا کلام ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2
دسمبر 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت کیوں ہو جاتا ہے کہ ہم لاپرواہی کرتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,629
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پتہ نہیں مگ کہاں غائب ہوگئے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,612
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوٹ گئے کپ سارے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,610
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو ہم سے غلطی ہوئی اففففففف
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,627
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی مت کریں حلوہ ابھی گرم ہے ٹھنڈا ہو جائے تو کھالیجیے گا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,608
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو بھائی محفل میں سب میرے اپنے ہیں اور مجھے اپنوں کی بات کبھی بری ہی نہیں لگتی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,625
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اللہ کریم سب پر بے حساب مہربانی برمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18,623
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حلوہ چلے گا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9,606
دسمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top