عاطف بھائی ابھی تک جو حکومت کی جانب سے طریقہ واضع کیا گیا ہے وہ کچھ اس طرح سے ہے کہ موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر کو میسج میں ٹائپ کرکے8484 پر بھیجنا ہے ۔اس طرح موبائل رجسٹر ہو جائے گا ۔اس بات کا خیال رہے کہ جس موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر ہے وہ اس ہی موبائل سے بھیجنا ہے ۔