نتائج تلاش

  1. س

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    عاطف خالد بٹ صاحب ، چلیں جی لاہور سے پہلی حاضری میری ہوئی۔ اب باقی لاہوری پٹھے بھی آواز میں آواز ملائیں۔:)
  2. س

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ماشاء اللہ ، آج زونی بھی حاضر ہیں۔ ہم تو اتنی طویل غیر حاضری پر رجسٹر سے نام خارج کرنے والے تھے۔:)
  3. س

    سرمہء نورِ بصارت

    میں نے یہ کالم عید کے روز پڑھا تھا ۔ قاسمی صاحب نے جس شگفتہ لہجے میں حضرت جی کو جو ڈوز دی ہے اس سے ان کی ہٹ دھرمی کو افاقہ تو ضرور ہوا ہو گا۔:)
  4. س

    تعارف محمدشعیب خضدار

    بٹ صاحب ، چوہدری صاحب شاید نقوی بھائی کے "غیر متفق" ٹیگ کی بات کر رہے ہیں۔ ویسے ، بٹ صاحب ، تحقیق کیجئے کہ " مٹایا قیصر و کسری کے استبداد کو جس نے" والا شعر اقبال ہی کا کلا م ہے یا کسی اور کا۔ میرے خیال میں تو یہ اقبال کا ہے۔ محمد وارث اور فاتح بھائی بھی توجہ فرمائیں۔ آپ استاد لوگ بڑے استاد ہو...
  5. س

    تعارف محمدشعیب خضدار

    مٹایا قَیصر و کِسریٰ کے استبداد کو جس نے وہ کیا تھا ، زورِ حیدر ، فَقرِ بُو ذر ، صِدقِ سلمانی طلوعِ اسلام از علامہ اقبال
  6. س

    کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی! (کالم از شاہد ملک)

    بٹ صاحب ؛ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ بسم اللہ کیجئے ۔
  7. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ہاں بالکل ایسے ہی بولتے ہیں۔ پر نصف بہتر سے کیا جانے والا جھگڑا تو بیویوں کا فرضِ عین ہوتا ہے ۔ایسا نہ ہو تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ بندہ اب بندہ نہیں رہا بلکہ شوہر بن گیا ہے۔:)
  8. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    جھگڑاکس سے کرتی ہو؟۔
  9. س

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    محمد امین بھائی ، میں تو خود حیران ہوتا ہوں حکومت کی غفلت پہ کہ کسی بھی شہر میں کسی بھی جگہ کوئی تنظیم خیمہ لگا کر بیٹھ جاتی ہے اور لوگوں سے پیسے اکٹھے کرنا شروع کر دیتی ہے۔ یہ پیسہ کہاں خرچ ہوتا ہے اس کا کسی کو کچھ پتہ نہیں۔ پیسہ اکٹھا کرنے والی زیادہ تر تنظیموں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہونا...
  10. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    جی بالکل آپ کے خلوص اور احساس کی قدر کرتا ہوں ۔برادرِ عزیز ، آج کی عالمی سیاست کے ڈھنگ نرالے ہیں۔ امریکہ کسی ملک پر اپنا کنٹرول رکھنے کی نیت سے جنگ لڑتا ہے نہ اس پر قبضہ کرنا اس کا مقصد ہوتا ہے۔ اسی تناظر میں آپ امریکی انتظامیہ کا مؤقف دیکھ سکتے ہیں جب وہ کہتے ہیں کہ ہم 2014 میں افغانستان سے چلے...
  11. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    عزیزم ، آپ اُردُو محفل پر نئے ہیں اس لئے شاید نہیں جانتے ہوں گے کہ یہاں اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ کسی ملک کو دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں دخل دینے اور اس کی آزادی پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہاں اس بات کو Keyboard سے لکھنے کی حد تک ہی ہم اکتفا کر سکتے...
  12. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    جناب خارجی و تکفیری ہوں یا نہ ہوں ۔ یہی کافی ہے کہ یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں اور ہمارے دلوں میں ان کے لئے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہئیے۔ آپ نے درست کہا فواد صاحب صرف Campaign چلاتے ہیں اور اپنی ڈیوٹی فرض شناسی سے ادا کرتے ہیں۔
  13. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    میرے عزیز ، جب ہم مسلم یکجہتی کی بات کریں تو بہت سے دائروں سے باہر نکل کر ہمیں صرف اور صرف اسلامی دائرے میں آنا پڑے گا جو عام حالات میں ہر بندے کے بس کی بات نہیں۔ ہم مسلک اور ممالک کی سیاست میں اس حد تک الجھ چکے ہیں کہ کبھی کبھی حالات کے تجزئے کا معیار بھی اس سے متاثر ہوتا ہے۔ لہذا اسلامی دنیا...
  14. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    ہم نے کب کہا کہ امریکہ اور طالبان الگ الگ ہیں۔ وہ بھی پاکستانی عوام کے قاتل اور امریکہ بھی۔ وہ مذہب کی آڑ میں دہشت گردی کر رہے ہیں تو امریکہ War on terror کے نام پہ اسلامی ممالک میں خونریزی کر رہا ہے۔ کرائے کے قاتلوں اور بلیک واٹر کے ذریعے کامرہ جیسے واقعات کروانا تو سی آئی اے کے بائیں ہاتھ کا...
  15. س

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    آپ کو بہت مبارک ہو۔ نو مولود کا نام رکھنے میں بڑی جلدی کی آپ نے۔ پہلے سے سوچ رکھا تھا کیا؟۔:)
  16. س

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    غالب صغیر المعروف ( چھوٹاغالبؔ ) صاحب ، میلہ لوٹ لیا آپ نے۔
  17. س

    شوال کی وجہ تسمیہ:

    وارثی صاحب ، ایک معلوماتی تحریر کے لئے شکریہ۔ تحریر کے اس حصے کی تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ عربی مہینے انگریزی یا بکرمی مہینوں کی طرح سے موسم کے پہلو سے پہلو ملا کر نہیں چلتے جبکہ شکار اور سیاحت کا ایک خاص موسم ہوا کرتا ہے ۔ خاص طور پر جزیرۃ العرب کے شدید موسم میں کسی ایک...
  18. س

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    جی بالکل یہاں ان کا وقت بہت اچھا گزرا۔ اسی لئے تو 5 سال بعد بھی خرم ہیں بلکہ اتنے خرم ہیں کہ ان کے نام کا سابقہ اور لاحقہ بھی خرم ہے۔ اور اب ننھی گڑیا کی آمد نے انہیں مزید خرم کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رہیں۔
  19. س

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    دوستانِ عزیز ، یہ لڑی ایک سائنسی خبر سے متعلق ہے اسے مذہب ، مسلک اور سیاست سے مت جوڑیں۔ جب کوئی خبر پیش کی جاتی ہے تو اس میں بیان کی گئی بات پر کچھ لوگ تنقید بھی کرتے ہیں اور دراصل خبر پر رد عمل ہی اس کی وضاحت کا متقاضی ہوتا ہے لہذا وضاحت اسی پہلو سے کی جانی چاہئیے جس پہلو سے خبر دی گئی ہے۔:)
  20. س

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    علی چوہدری صاحب ؛ اُردُو محفل میں خوش آمدید۔ جناب ایک کاروباری شخصیت ہیں ، یہ جان کر بہت اچھا لگا۔ علی صاحب جنرل ٹریڈنگ کی کچھ وضاحت فرمادیں کہ ایران کی کون سی مصنوعات کی تجارت سے متعلق ہیں آپ۔ یہاں پاکستان میں آج کل ایران کی بنی بجلی کی ترسیل سے متعلقہ مصنوعات کی کافی کھپت ہے۔ لاہور کے بہت سے...
Top