خبر ہے کہ یمن میں ایک جنازے پر سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا۔ جس میں 82 کے قریب افراد شہید ہو گئے۔ جبکہ 500 کے قریب زخمی۔
اُمہ اسکو کس کھاتے میں ڈالتی ہے؟؟
بی بی سی اردو
یمن میں جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری، 82 افراد ہلاک - BBC Urdu
احمد بھائی میرے خیال میں آپ اس ڈے اینڈ نائٹ میچ کی بات کر رہے۔
تو یہ پریکٹس میچ ہے جس میں کالی آندھی نے پنک بال سے کروانی سے گزارش کروائی تھی۔
پریکٹس کے علاوہ پنک بال سے ہاں ہوں کروانا بھی مقصود ہے ۔۔۔
چونکہ سیریز کا پہلا میچ پنک ٹیسٹ یعنی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔
کاش چوبیس سال بعد دوسرا نیازی بھی کہے میں وی ٹیم نوں ٹیسٹ چمپئین بنایا سی میں وی شیروانی پانی اے۔
اور اسکے مقابلے تیسرا خان بھی آ جائے میں وی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتیا سی نک جئی ٹرم مینوں وی دیو۔۔۔ بیشک چوہدری روٹی شوٹی جنی ای دے دیو۔۔۔
ولیمے کے بعد وزیر اعظم والی شیراوانی پہننے کے بعد،امید ہے شائد خلاصی ہو جائے۔
یہ تو آج کا مبارک ہے، تبکا بتائیں کیسے بلیک اینڈ وائٹ بھنگڑا ڈالا تھا۔
اوہ تبھی میں کہوں میں دونوں جگہ فیل کیوں ہوگیا، شکریہ جناب گتھی سلجھانے کا۔
دل کو شدت سے تسلی دینے والی سمائیلی :)