بہنا! آپ بھی نا!!!!
آپ کی باتوں سے بار بار کیلے کے چھلکے پر پھسلنے والا لطیفہ آ جاتا ہے، اوہ بھئی لازمی کیلے کے چھلکے پہ پاؤں رکھنا ہے یعنی وہ ایک ہی راستہ تو نہیں نا! راستہ تبدیل بھی تو کیا جا سکتا ہے
بہت خوب اچھی نظم ہے۔۔۔ مثبت اور احساسات سے بھر پور
مجھے ایسے لگتا ہے کہ انگریزی لکھتے ہوئے آپ کی سوچ کسی اور زاویئے پر ہوتی اور اردو میں کسی اور زاویئے پر۔۔ کیا یہ محض میرا خیال ہے یا اس میں کوئی حقیقت بھی ہے