نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آج میں بھی کہوں سید عاطف علی کیوں مجھ پر اتنا رعب کیوں جھاڑ رہے ہیں :LOL::LOL::LOL:
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    کیا ہماری ہاے یونہی رائیگاں جائے گی
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آج میں بھی اسی طرح پھسلتا رہا
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    تو ہر جگہ میرے اقتباس تو نہ لو نا!!! نیں تو مینوں جاندی نیں۔۔۔۔۔۔ :terror:
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    اچھا۔۔۔۔ ہم نے بھی ابھی دیکھا۔۔ مبارکباد سید عاطف علی
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    یہ کوئی نیا شہر دریافت کر لیا؟؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    او او ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا کر رہی ہو؟؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    بہت شکریہ ، بس کدی غرور نیں کیتا
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    سمجھا کریں اس طرح راحل بھائی کا شک مجھ پر نہ جائے گا نا کہ اندرون خانہ آپ سے ملا ہوا تھا
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آج تو ماشاء اللہ سارے دوست میرے اقتباس لے رہے ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    میں نہ کہتا تھا ذرا وقار بھائی کو جھانسے دو وہ تو ویسے بھی پہنچ جائے گا :hot:
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کون غلط جواب دے رہا ہے مجھے بتائیں میں اس کی خبر لیتا ہوں
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کو کیا علم، اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو یونہی ہوتا ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لگتا ہے آج میں نے کسی کی کوئی حق تلفی کی ہے جس کی مجھے سزا مل رہی ہے تمام محفلین سے معافی کی درخواست ہے :LOL::LOL:
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب والا سوال حالانکہ کنفرم ہے لیکن مجھے ڈر ہے کہ میرا کیبورڈ کچھ غلط نہ لکھ دے :laughing::laughing:
Top